SWAT POST
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SWAT POST, Media/News Company, Swat.
22/02/2023
:
فہیم خان ولد عزیزالرحمن ساکن چیل حال مدین تحصیل بحرین ضلع سوات مورخہ 19/2/2023 بوقت دن چار بجے گاؤں مدین سے لاپتہ ہوچکا ہے۔ کسی کو ملے یا کوئی معلومات ہوں تو مہربانی فرما کر ذیل موبائل فون نمبرز پر اطلاع دیکر مشکور فرمائیں۔
والد عزیزالرحمن
03442828433
محمد رحمان 03018880028
وقار احمد 03109348487
16/01/2023
پشاور، سینئر وکیل اور سیاست دان لطیف اپریدی پر پشاور ہائی کورٹ میں فائرنگ ہوئی. زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیے گیے لیکن زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہسپتال میں فوت ہوگئے.
اللہ ان کو غریقِ رحمت کرے، آمین.
11/01/2023
```*_تلاش گمشدگی
نام رئیس خان والد میاں گل احد عمر تقربا 12/13 سال سکنہ کس پالال بٹ مدین سوات یہ بچہ کل مورخہ 10:1:023کو گھر سے لاپتہ ہو گیا ہے کس کو اسکی بارے میں کوئی معلومات ہو یاکس نے دیکھا ہو تو اس نمبر پر رابطہ 03439609493 کریں شکریہ_
28/12/2022
شکر الحمدالِللّٰہ❤ مولانا طارق جمیل صاحب کی طبیعت قدرے بہتر ہے. تین دن مزید ہسپتال میں ڈاکٹرز کے زیرِ نگہداشت رہنے کے بعد انشاءاللہ ڈسچارج کر دیا جائے گا. مزید دعاؤں کی درخواست ہے. ❤️
27/12/2022
26/12/2022
انتہائی افسوسناک 😥 واقعہ سندھ میں کچے کے ڈاکوؤں نے ایک بار پھر تحصیل بحرین سےتعلق رکھنے والے تین مزدوروں کو کراچی سےاغوا کرنے کے بعد کشمور منتقل کیا ہے جس میں محب اللہ، احسان اللہ،حبیب اللہ شامل ہیں رزق کے تلاش میں بھٹکتے یہ تین ادمی ڈاکوؤں کی قبضے میں ہے ان غریبوں سے 20میلین روپیوں ڈیمانڈ کیا جارہا ہے کہاں سے لے آئے اتنی بڑی رقم کیا یہ ڈاکو ہمارے سکیورٹی ادارے ہماری پاک فوج ہماری پولیس ہماری رینجرز سے زیادہ طاقتور ہیں آپ ان ڈاکوؤں کو نہیں پکڑ سکتےسی ایم سندھ صدر پاکستان سی ایم کے پی کے محمود خان سے اپیل ہے کہ ان معصوم لا چاروں کی مدد کیا جائے جلد سے جلد ان لوگوں کو رہا کیا جائے خدارا ہم پر رحم کریں 🙏🙏🙏
12/12/2022
یہ انفارمیشن ہر پاکستانی شہری کے لیے جاننا ضروری ہے
* دفعہ 307 * = قتل کی کوشش کی
* دفعہ 302 * = قتل کی سزا
* دفعہ 376 * = عصمت دری
* دفعہ 395 * = ڈکیتی
* دفعہ 377 * = غیر فطری حرکتیں
* دفعہ 396 * = ڈکیتی کے دوران قتل
* دفعہ 120 * = سازش
* سیکشن 365 * = اغوا
* دفعہ 201 * = ثبوت کا خاتمہ
* دفعہ 34 * = سامان کا ارادہ
* دفعہ 412 * = خوشی منانا
* دفعہ 378 * = چوری
* دفعہ 141 * = غیر قانونی جمع
* دفعہ 191 * = غلط ھدف بندی
* دفعہ 300 * = قتل
* دفعہ 309 * = خودکش کوشش
* دفعہ 310 * = دھوکہ دہی
* دفعہ 312 * = اسقاط حمل
* دفعہ 351 * = حملہ کرنا
* دفعہ 354 * = خواتین کی شرمندگی
* دفعہ 362 * = اغوا
*دفعہ 320* = بغیر لائسنس یا جعلی لائیسنس کے ساتھ ایکسڈنٹ میں کسی کی موت واقع ہونا(ناقابلِ ضمانت)
,*دفعہ 322 = ڈرائیونگ لائسنس کے ساتھ ایکسیڈنٹ میں کسی کی موت واقع ہونا (قابلِ ضمانت)
* دفعہ 415 * = چال
* دفعہ 445 * = گھریلو امتیاز
* دفعہ 494 * = شریک حیات کی زندگی میں دوبارہ شادی کرنا
* دفعہ 499 * = ہتک عزت
* دفعہ 511 * = جرم ثابت ہونے پر جرم ثابت ہونے پر عمر قید کی سزا۔
4
ہمارے ملک میں، قانون کے کچھ ایسے ہی حقائق موجود ہیں، جس کی وجہ سے ہم واقف ہی نہیں ہیں، ہم اپنے حقوق کا شکار رہتے ہیں۔
تو آئیے اس طرح کچھ کرتے ہیں
* پانچ دلچسپ حقائق * آپ کو معلومات فراہم کرتے ہیں،
جو زندگی میں کبھی بھی کارآمد ثابت ہوسکتی ہے۔
* (1) شام کو خواتین کو گرفتار نہیں کیا جاسکتا * -
ضابطہ فوجداری کے تحت، دفعہ 46، شام 6 بجے کے بعد اور صبح 6 بجے سے قبل، پولیس کسی بھی خاتون کو گرفتار نہیں کرسکتی، چاہے اس سے کتنا بھی سنگین جرم ہو۔ اگر پولیس ایسا کرتی ہوئی پائی جاتی ہے تو گرفتار پولیس افسر کے خلاف شکایت (مقدمہ) درج کیا جاسکتا ہے۔ اس سے اس پولیس افسر کی نوکری خطرے میں پڑسکتی ہے۔
* (2.) سلنڈر پھٹنے سے جان و مال کے نقصان پر 40 لاکھ روپے تک کا انشورینس کا دعوی کیا جاسکتا ہے۔
عوامی ذمہ داری کی پالیسی کے تحت، اگر کسی وجہ سے آپ کے گھر میں سلنڈر ٹوٹ جاتا ہے اور آپ کو جان و مال کے نقصان کا سامنا کرنا پڑتا ہے ، تو آپ فوری طور پر گیس کمپنی سے انشورنس کور کا دعوی کرسکتے ہیں۔ آپ کو بتادیں کہ گیس کمپنی سے 40 لاکھ روپے تک کی انشورنس دعویٰ کیا جاسکتا ہے۔ اگر کمپنی آپ کے دعوے کو انکار کرتی ہے یا ملتوی کرتی ہے تو پھر اس کی شکایت کی جاسکتی ہے۔ اگر جرم ثابت ہوتا ہے تو ، گیس کمپنی کا لائسنس منسوخ کیا جاسکتا ہے۔
* (3) کوئی بھی ہوٹل چاہے وہ 5 ستارے ہو… آپ مفت میں پانی پی سکتے ہیں اور واش روم استعمال کرسکتے ہیں * -
سیریز ایکٹ، 1887 کے مطابق، آپ ملک کے کسی بھی ہوٹل میں جاکر پانی مانگ سکتے ہیں اور اسے پی سکتے ہیں اور اس ہوٹل کے واش روم کا استعمال بھی کرسکتے ہیں۔ اگر ہوٹل چھوٹا ہے یا 5 ستارے، وہ آپ کو روک نہیں سکتے ہیں۔ اگر ہوٹل کا مالک یا کوئی ملازم آپ کو پانی پینے یا واش روم کے استعمال سے روکتا ہے تو آپ ان پر کارروائی کرسکتے ہیں۔ آپ کی شکایت کے سبب اس ہوٹل کا لائسنس منسوخ ہوسکتا ہے۔
* (4) حاملہ خواتین کو برطرف نہیں کیا جاسکتا * -
زچگی بینیفٹ ایکٹ 1961 کے مطابق، حاملہ خواتین کو اچانک ملازمت سے نہیں ہٹایا جاسکتا۔ حمل کے دوران مالک کو تین ماہ کا نوٹس اور اخراجات کا کچھ حصہ دینا ہوگا۔ اگر وہ ایسا نہیں کرتا ہے تو پھر اس کے خلاف سرکاری ملازمت تنظیم میں شکایت درج کی جاسکتی ہے۔ یہ شکایت کمپنی بند ہونے کا سبب بن سکتی ہے یا کمپنی کو جرمانہ ادا کرنا پڑ سکتا ہے۔
*(5) پولیس افسر آپ کی شکایت لکھنے سے انکار نہیں کرسکتا*
پی پی سی کے سیکشن 166 اے کے مطابق، کوئی بھی پولیس افسر آپ کی شکایات درج کرنے سے انکار نہیں کرسکتا ہے۔ اگر وہ ایسا کرتا ہے تو پھر اس کے خلاف سینئر پولیس آفس میں شکایت درج کی جاسکتی ہے۔ اگر پولیس افسر قصوروار ثابت ہوتا ہے تو، اسے کم سے کم * (6) * ماہ سے 1 سال قید ہوسکتی ہے یا پھر اسے اپنی ملازمت سے ہاتھ دھونے پڑ سکتے ہیں۔
یہ دلچسپ حقائق ہیں، جو ہمارے ملک کے قانون کے تحت آتے ہیں، لیکن ہم ان سے لاعلم ہیں۔
*یہ پیغام اپنے پاس رکھیں، یہ حقوق کسی بھی وقت کارآمد ثابت ہوسکتے ہیں۔* _
* سپاہی :
12/12/2022
مٹہ کے علاقے باغڈھیرئ میں فائرنگ سے اکرام علی خان دو بیٹوں عبیداللہ اور امیر اکبر خان جائیداد کے تنازعے پر قتل،ورثاء نے چچا زاد بھائیوں امین خان اور بلال خان ساکنان باغ ڈھیرئ پر دعویداری کردی،پولیس نے رپورٹ درج کرکے ملزمان کے تلاش شروع کردی۔
12/12/2022
کابل میں چینی گیسٹ ہاؤس کے قریب زور دار دھماکے اور گولیوں کی آوازیں
186 Pervez Elahi, 179 Hamza Shahbaz
پرویزالہی وزیر اعلیٰ پنجاب
شہباز حکومت نے عوام پر پھر پیٹرول بم گرا دیا، 14 روپے فی لیٹر سےزائد مہنگا ، جانئے ڈیزل کتنا مہنگا کیا گیا ؟
Click here to claim your Sponsored Listing.