Dr Muhammad Ali

Dr Muhammad Ali

Share

بس دل جیتنے کا مقصد رکھوں۔
دنیا جیت کر تو سکندر بھی خالی ہاتھ ہی گیا۔

05/09/2025

Brother and Father

21/08/2025

‎سیلاب صرف پانی نہیں بہا کر لے جاتا، یہ کئی خواب، کئ امیدیں، اور کئی زندگیاں بھی اپنے ساتھ دفن کر دیتا ہے۔

27/06/2025

‎یا اللہ میرے بڑے بھائی کو کامل شفاء عطا فرما۔ آمین

27/02/2025
24/02/2025

قیمتی دوستان۔

13/02/2025

‎سوات تحصیل کبل ڈھیرئ شاہین آباد برگانشال کے رہائشی گلزار خان ولد گلاب خان سعودی عرب ٹریفک حادثے میں وفات پا چکا ہے۔ نماز جنازہ بروز جمعرات صبح ۱۰ بجے ڈھیرئ باباجی میں ادا کی جائے گی سب دوستو ں سے درخواست ہے کی گلزار خان کو اپنے دعاؤں میں یاد رکھیں۔

11/02/2025

My brother UK 🇬🇧

Want your practice to be the top-listed Clinic in Swat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Swat