Awazeswat.com
Daily Awaz-e-Swat, KPK's most renown Newspaper which keeps you in touch people not only locally but
سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے ایف بی آر کی جانب سے مئی کے بعد جون سے ملاکنڈ ڈویژن پر ٹیکس کے نفاذ کے فیصلے کو یکسر مسترد کر دیا ہے۔صدر عبدالرحیم نے اپنے ہنگامی بیان میں کہا کہ فیصلہ دہشت گردی اور سیلاب سے تباہ حال معیشت پر مزید بوجھ ڈال دے گا۔ملاکنڈ کے عوام پہلے ہی بدترین معاشی بحران کا شکار ہیں۔ کاروبار تباہ ہو چکے ہیں، ایسے میں نیا ٹیکس لگانا عوام کے زخموں پر نمک چھڑکنے کے مترادف ہے۔انہوں نے حکومت کو الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا کہ اگر منگل کے روز تک سیلاب متاثرین کو معاوضہ نہیں دیا گیا تو نشاط چوک میں بھرپور احتجاج ہوگا اور اس کے فوراً بعد احتجاجی ریلی بھی نکالی جائے گی۔
سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے ترجمان ڈاکٹر خالد محمود نے بنوں میں پولیس چوکی پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔اپنے جاری کردہ بیان میں ڈاکٹر خالد محمود نے کہا کہ پولیس اور سیکیورٹی فورسز پر بزدلانہ حملے ملک دشمن عناصر کی کارروائی ہے جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہماری پولیس کے جوان اپنی جانوں کا نذرانہ دے کر عوام کے جان و مال کا تحفظ کر رہے ہیں۔
ترجمان سوات ٹریڈرزفیڈریشن نے کہا کہ بنوں پولیس چوکی پر حملہ انتہائی افسوسناک اور قابلِ مذمت ہے۔ ہم شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں۔ڈاکٹر خالد محمود نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کو فوری گرفتار کر کے کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے اور شہداء کے خاندانوں کے لیے خصوصی پیکیج کا اعلان کیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ پوری تاجر برادری پاک فوج اور پولیس کے ساتھ کھڑی ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہم سیکیورٹی اداروں کی ہر قربانی کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
ہناتا وائرس سپین میں نمودار ہوا ہے جو چوہوں سے پہیلتا ہے کرونا سے ڈینگی سے گانگو سے زیادہ خطرناک وائرس ہے یورپ کو خطرات لاحق ہے
10/05/2026
یہ موصوف جس پر متعدد پولیس شکایت ہے اسکا طریقہ واردات یہ ہے کہ آن لائن شاپنگ کرکے رائیڈر کو فیک ایڈیڈ ایزی پیسہ کرکے غریب شخص کو لوٹنا جس نے بعد آپنے تنخواہ سے کوریئر کمپنی کو رقم ادا کرتا ہے اپنے تنخواہ سے یہ رائیڈر ابھی یہ رقم بھی غریب رائیڈر نے اپنے تنخواہ آدا کی ہے اس شخص کے حلیہ کو پہنچانے میں ایک دوسرے کی مدد کریں تاکہ دوبارہ کوئی غریب ملازم نا لوٹ جائے
الیکٹرک بائیک اور سکوٹی والے ہوشیار رہیں ؛
الیکٹرک بائیک خریدتے وقت خریدار کو یہ احتیاط بتائی جاتی ہے کہ ٹرانسفارمر یا بجلی کی ڈی بی کے پاس الیکٹرک بائیک پارک نہیں کرنی۔
اللّٰہ تعالیٰ محفوظ رکھے۔ آمین
09/05/2026
*تھانہ منگلور پولیس کی ٹمبر مافیا کے خلاف بلا تفریق کارروائیاں، غیر قانونی تختیاں برآمد، بھاری جرمانہ عائد*
سوات ( ) ڈی پی او سوات محمد عمر خان کی ہدایات کے مطابق ایس ایچ او تھانہ منگلور سرباز خان نے ٹمبر مافیا کے خلاف بلا تفریق کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے موبائل گشت کے دوران کیل کی غیر قانونی 22 تختیاں برآمد کر کے ملزم پر محکمۂ جنگلات کی جانب سے 23,710 روپے جرمانہ عائد کیا۔
اسی طرح انہوں نے ٹمبر کی غیر قانونی سمگلنگ روکتے ہوئے ڈائنا گاڑی سے 136 عدد تختیاں برآمد کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا، جسے مزید قانونی کارروائی کے لیے محکمۂ جنگلات کے حوالے کیا گیا۔
ترجمان سوات پولیس
08/05/2026
السلام علیکم یہ میرا بھائی ہے ان کا نام محمد اسحاق ہے اور یہ دو دن سے لاپتہ ہے اگر کسی کو اس کے بارے میں پتہ ہے یا کسی نے اس کو کہیں دیکھا ہے تو ہم سے اس نمبر پہ رابطہ کریں03402864167. .03439090091 بہت شکریہ
پاکستان نے سمندر میں بھی ہندوستانی کو ہرایا ایس او ایس
ساری کے ساری بیویاں بن گئی مگر کس کی اسرائیل تو ہارر لینڈ ہے ہندوستانی مادر لینڈ مگر سسرالی کہا ہیں میرے خیال بارڈر کے اس پار پاکستانی پتی موجود ہیں ان کو چاروں واہگہ بارڈر کے راستے بھارت سے پاکستان لایا جائے گا چلو پاکستانیوں شادی تیاری شروع کرو خوشی کی شادیانی کی آواز آنی چاہیئے پاکستان کو مبارکباد
پاکستان نے ذندہ قوم کی مثال قائم کردی ماشاءاللہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Swat
19130