Jwand Da Musafaro

Jwand Da Musafaro

Share

this page is only for entertainment purpose

04/02/2026

سیاست عجیبہ شے دے بلور خاندان پکے بلور ھاوس خرس کو او قصابانو پکے دہ سوات محل واغستو .

28/01/2026

پلیز کومنٹ کریی

24/01/2026

تیراہ ملٹری اپریشن
"یہ تصویر ہمیں جھنجھوڑنے کے لیے کافی ہے۔ معصوم جانیں سیاست نہیں، توجہ اور تحفظ مانگتی ہیں۔ وقت ہے کہ ہم انسانیت، ذمہ داری اور اپنے بچوں کے محفوظ مستقبل کے لیے سنجیدگی سے سوچیں
اطلاعات کے مطابق جاری آپریشن اور شدید سردی کے دوران یہ
معصوم بچہ جان کی بازی ہار گیا۔ یہ تصویر ہمیں یاد دلاتی ہے کہ مشکل حالات میں سب سے زیادہ متاثر بے گناہ بچے ہوتے ہیں۔ ضرورت اس بات کی ہے کہ انسانی تحفظ اور بنیادی سہولیات کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے

24/01/2026
Photos from Jwand Da Musafaro's post 24/01/2026

سوات مٹہ
یہ ہیڈکوارٹر مٹہ کا ایک علاقہ ہے جہاں پر رات کی اندھیروں میں جنگلات کی تباہی اور سمگلنگ بلا خوف وخطر جاری ہے

23/01/2026

ویڈیو ضرور شیر کے ڈیر زیات یہ خفہ کڑم کہ چاسرہ دے ھلک نمبر وی ماتا راولیگئے
یا شیر کے چی دا ھلک ماسرہ رابطہ اوکی

23/01/2026

مولانا صاحب آپ کے پاس طاقت اور عوام دونوں ہے لیکن نکلنے کی ہمت نہیں کیونکہ کرسی جانے کا خطرہ ہے اگر واقعی تم اسلام کے پیروکار ہوں تو ان بے یار ومددگار پشتون غیرت مند قبائل کے ساتھ کھڑے ہو کر اس آپریشن
کو رکھوائے
😥💔🫵

Photos from Jwand Da Musafaro's post 23/01/2026

وادی تیراہ کے بے گھر لوگ اس وقت زندگی کے مشکل ترین وقت سے گزر رہے ہیں۔ برفباری اور ٹھنڈے موسم نے انکی مشکل بڑھا دی ہیں۔ حکومت اس وقت سب چھوڑ کر ان لوگوں کی مدد کرے۔ ان بے گھر لوگوں میں بچوں اور خواتین کی تعداد بہت ذیادہ ہے۔۔ موسم کی بے رحمی انکی جان لینے کے پیچھے پڑی ہے۔ انہیں اس وقت چھت ، کھانے، کپڑے اور ریسکیو کی ضرورت ہے۔۔۔

Photos from Jwand Da Musafaro's post 23/01/2026

یا الله
تیراہ کے متاثرین کے ایسی مدد فرما جس طرح تم نے موسی علیہ السلام اور ان کے لشکر کو دریائے نیل میں راستہ دیکر بچایا۔
آمین۔🤲

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Swat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Swat