Hanan Digital Lab
Stationary, Print, Photostate, Composing, Scanning, Mailing, Online Admissions & more
18/08/2026
NAVTTC اور Huawei کا ہائی ٹیک نوجوانوں کی تربیت کا پروگرام 2026
نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (NAVTTC) کے تحت Huawei کے اشتراک سے پاکستانی نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی، مصنوعی ذہانت (AI) اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ کے شعبوں میں عالمی معیار کی تربیت فراہم کرنے کے پروگرام کی درخواست جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔
نئی آخری تاریخ: 25 اگست 2026
تربیتی پروگرامز:
HCCDA-Tech Essentials
Core Huawei Cloud Services
HCCDP – Solution Architectures
Cloud Architecture and Deployment
HCCDA-AI
Fundamentals of AI Using Huawei Cloud Tools
اہم خصوصیات:
• NAVTTC کے تحت نوجوانوں کو جدید اور مارکیٹ کی ضروریات سے ہم آہنگ ٹیکنالوجی کی تربیت فراہم کی جائے گی۔
• IT، کمپیوٹر سائنس، سافٹ ویئر انجینئرنگ اور مصنوعی ذہانت (AI) سے متعلق جدید مہارتوں کا فروغ۔
• Huawei Cloud اور جدید ڈیجیٹل ٹیکنالوجیز سے متعلق عملی تربیت۔
• Huawei Cloud LMS کے ذریعے سیکھنے اور پیشہ ورانہ ترقی کے مواقع۔
• نوجوانوں کو مستقبل کی ملازمتوں اور ڈیجیٹل معیشت کے تقاضوں کے لیے تیار کرنا۔
• خواتین کے لیے 30 فیصد کوٹہ مختص ہے تاکہ ٹیکنالوجی کے شعبے میں خواتین کی شمولیت کو فروغ دیا جا سکے۔
• امیدوار کے پاس درست CNIC ہونا ضروری ہے۔
• عمر 18 سال یا اس سے زائد ہونی چاہیے۔
اہم اعلان — تاریخ میں توسیع
آن لائن درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ:
25 اگست 2026
درخواست دینے کے لیے اشتہار میں موجود QR Code اسکین کریں اور آن لائن رجسٹریشن مکمل کریں۔
NAVTTC پاکستانی نوجوانوں کو جدید، عالمی معیار اور صنعت کی ضروریات سے ہم آہنگ ہنر فراہم کرنے کے لیے AI، Cloud Computing اور جدید ICT ٹیکنالوجیز کے شعبوں میں مواقع فراہم کر رہا ہے۔
NAVTTC — ہنرمند نوجوان، مضبوط پاکستان، روشن مستقبل!
NAVTTC × Huawei
18/08/2026
Exciting News!
Prime Minister's National Youth Council applications extended till August 31st !🤩
Don't miss your chance to be a part of something amazing.
Apply now and join the leaders of tomorrow.
visit our website 🌐www.pmyp.gov.pk or download the DYH app
18/08/2026
08/08/2026
𝐀𝐝𝐦𝐢𝐬𝐬𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐎𝐩𝐞𝐧 | 𝐀𝐮𝐭𝐮𝐦𝐧 𝟐𝟎𝟐𝟔
𝐀𝐩𝐩𝐥𝐲 𝐍𝐨𝐰: https://www.aiou.edu.pk/oas-fresh-admission
𝐋𝐚𝐬𝐭 𝐃𝐚𝐭𝐞: 10-08-2026
08/08/2026
بچوں کا فارم ب بنوانے کے لیے آپ کو نادرا دفتر جانے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ذریعے آپ فارم ب کی درخواست گھر بیٹھے جمع کرا سکتے ہیں اور درخواست مکمل ہونے پر موبائل ایپ سے فارم ب ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اپنی شناختی دستاویزات کو آئی ڈی والٹ میں محفوظ رکھیں تاکہ ضرورت کے وقت فوری استعمال کر سکیں۔
مزید معلومات کے لئے ہماری ہیلپ لائن 051111786100 یا موبائل صارفین 1777 پر کال کریں
نادرا
آپ کی شناخت ، آپ کی پہچان
06/08/2026
السلام علیکم
گورنمنٹ کالجز میں FSc-I (انٹر پارٹ-1) داخلوں کے لیے ہمارے ہاں تشریف لائے۔
شکریہ
06/08/2026
Assalam o Alaikum
حنان ڈیجیٹل لیب میں انٹر پارٹ 1 کے داخلے جاری ہیں
حنان ڈیجیٹل لیب اینڈ فوٹو سٹیٹ سنٹر (کوزسٹاف نز دحرا سکول) سے آن لائن اپلائی کی سہولت موجود ہے۔
آن لائن درخواست دینے کا طریقہ کار:
اپنا اکاؤنٹ بنائیں: سب سے پہلے اپنا آن لائن اکاؤنٹ بنائیں۔
تعلیمی معلومات درج کریں: بورڈ سے ڈیٹا فیچ کریں۔ اگر ڈیٹا نہ ملے تو مینوئل ڈیٹا درج کریں۔
ذاتی معلومات درج کریں: اپنی تمام شخصی معلومات مکمل طور پر درج کریں۔
کالج کا انتخاب کریں: اپنی پسند کے کالج میں اپلائی کریں۔
فیس ادا کریں: جازکیش کے ذریعے درخواست کی پروسیسنگ فیس ادا کریں۔
مزید معلومات کے لیے ہم سے رابطہ کریں:
حنان ڈیجیٹل لیب اینڈ فوٹو سٹیٹ سنٹر
📍 کوزسٹاف نزد حرا سکول، برہ درشخیلہ
📧 [email protected]
📞 03142790713 - WhatsApp Now!
(کاشف اینڈ برادرز)
23/07/2026
عوامی اعلان
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (BISE) سوات کی جانب سے عام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ تعلیمی اسناد کی تصدیق کے لیے آن لائن ویری فکیشن پورٹل باقاعدہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے۔
اس جدید نظام کے ذریعے اب تمام اقسام کی تعلیمی اسناد کی تصدیق آسانی سے آن لائن کی جا سکے گی، جس کے لیے بورڈ آفس آنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔
اہم ہدایت:
فوری طور پر، بورڈ آفس میں دستاویزات کی دستی/فزیکل تصدیق بند کر دی گئی ہے۔ تمام درخواست دہندگان اپنی درخواستیں صرف آن لائن سسٹم کے ذریعے جمع کروائیں۔
یہ اقدام شفافیت، سہولت اور معیاری خدمات کی فراہمی کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ عوام سے تعاون کی درخواست ہے۔
23/07/2026
📢 Expression of Interest (EOI) – Invitation for Registered/Accredited Training Institutes
The National Vocational & Technical Training Commission (NAVTTC), under the Prime Minister's Youth Programme, invites Expressions of Interest (EOI) from registered/accredited public and private sector training institutes to partner in the "Country of Destination" initiative.
This program aims to equip Pakistani youth with internationally relevant technical and language skills, preparing them for high-demand overseas employment opportunities.
Training Sectors: • Construction & Infrastructure
• Manufacturing & Industry
• Hospitality & Tourism
• Driving
• Agriculture & Livestock
• Information Technology (IT)
Countries/Regions: 🇲🇾 Malaysia | 🇯🇵 Japan | 🇰🇷 South Korea | GCC Countries | EU Countries
📥 Download the detailed EOI document from: www.navttc.gov.pk
🗓 Submission Deadline: Monday, 27 July 2026
🕚 Time: 11:00 AM
📍 Submit complete proposals in sealed envelopes to:
Director General (P&D), NAVTTC Headquarters
Plot No. 38, Kirthar Road, Sector H-9/4, Islamabad
For details, visit www.navttc.gov.pk
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Swat
19050
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Hanan Digital Lab posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.