Chairman VC Labat

Chairman VC Labat

Share

Nisar Ahmad VC Chairman Labat Main office Mandal Dag swat

21/03/2026

السلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میری جانب سے آپ سب کو عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہںو ۔۔۔ دعا ہے کہ اللہ ہم سب کی عبادات کو اپنی بارگاہ میں شرف قبولیت بخشے اور اس میں کسی بھی کوتاہی پر درگزر فرمائے آمین🤲🏻

07/06/2025
Photos from Chairman VC Labat's post 04/04/2025

السلام علیکم سیاست سے بالاتر ہو کر میں لابٹ ویلج کونسل کی تمام پی ٹی ائی عہددران سے یہ چند سوالات کرتا ہو
1) یہ جو رمضان پیکج کے نام سے صوبائی حکومت نے جو فنڈ دی تھے آیا یہ ویلج کونسل میں غریب یتیم مسکن کو ملی ہے یا نہیں
2) یہ ہے کہ ویلج کونسل میں جو پی ٹی آئی عہداران ہے انہوں نے یہ لیسٹ اپنے خاندان اور اپنے رشتہ داروں کے نام پہ بنائی ہے یا یہ غریبوں کے نام پہ بنائے ہیں
3) یہ جو لسٹ ہے اس لسٹ ہم نے ایسے لوگ دیکھے ہیں کہ وہ سرکاری ملازمین ہے
بات یہ ہے کہ سرکاری ملازمین کو یہ فکر کرنے چاہیے تھا یا نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ اور سوال نمبر چار یہ ہے کہ ہم نے اس لسٹ میں ایسے لوگوں کو دیکھا ہے کہ وہ سعودی عرب میں اپنی لئیے کاروبار کرتے ہیں انکے بہت بڑے بزنس ہے تو ایک بندہ سعودی عرب میں ہے ایک بندہ سرکاری ملازم ہے تو کیا ان کا یہ حق تھا یا اگر ان کا حق تھا تو پھر اس کو رمضان پیکج کا نام دینا نہیں چاہیں تھا یہ سراسر نا انصافی ہے یہ ظلم ہے اور میں تمام لوگوں سے یہ اپیل کرتا ہوں اگر میرے بات ٹھیک نہیں ہے تو اؤ میی اپکوحقیقت سے سمجاوئنگا میں اپ کو نام دکھاؤں گا یہ سرکاری لوگوں کے نام اس لسٹ میں بھی ہے۔ سعودی میں جو لوگ ہیں ان کے نام بھی ہے تو یہ ظلم ہے اور ہر مسلمان کا یہ حق بنتا ہے کہ وہ ظلم کا خلاف کرے اور حق کا ساتھ دے مہربانی کر کے
یہ جو لسٹ ہے میرے ساتھ یہ ٹوٹل 10 پیجز مطلب 10 صفحات پہ شامل ہے اور ان میں ٹوٹل لوگ جو ہے ہمارے لا بٹ ویلج کونسل میں وہ 169 ہے
تو لوگوں کو میں یہ واضح کہنا چاہتا ہوں کہ 169 لوگوں میں کتنے غریب بیوں مسکینوں کو یہ پیکج ملا ہے آیا اگر مستحقین کو ملے تو بھی اپ کے سامنے اگر نہیں تو مجھے اس کا جواب چاہیے کہ پھر اس کو رمضان پیکج کا نام کیوں دیا اگر یہ انصاف ہے تو ایسا انصاف کسی کو قبول نہیں یہ تو ظلم ہے
پی ٹی آئی تھا انصاف کا ویجن ؟
اگر انصاف کے نام پی کامیاب ہوکر اور غریبوں ،مسکینوں کا حق اپنوں میں بانٹنا ہے تو ہمیں اس انصاف سے انصاف ملنا چاہیئے
میں اس لسٹو کو ویلج کونسل کی تمام مساجدوں اور بازاروں میں آویزاں کر کی لوگوں کودیکاونگا۔
*شکریہ*۔

30/03/2025

23/06/2024

الحمدللہ
عمرہ 1446 کا آغاز ہو چکا ہے
اپنے بہترین سروسز کے لئے گرین سوات ٹریول ایجنسی کا خدمات حاصل کریں
Office No 0946870405
Muhammad Hayat Mob 03409386135
Nisar Ahmad Mob 03469210966

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Swat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Swat

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00