804 Vines

804 Vines

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 804 Vines, swat, Swat.

🤣 Doctor Ne Kaha Hai Roz Hansa Karo...
🎬 Isliye 804 Vines Follow Karo! 😎
😂 Yahan Hansi Free Hai, Bas Follow Karna Parta Hai!
🔥 Daily Funny Videos | Viral Vines | Memes
❤️ Ek Follow = Unlimited Entertainment
🚀 Mood Off? 804 Vines On! 🤣
804 Faimily❣️

14/08/2026

Future star Basri janam 💕💕 in sha Allah

فخرِ سانگڑی شانگلہ

آج کا دن محترم جناب
Captian Basri Sangrai کے بارے میں

کیپٹن بصری سانگڑی میں ایک نہایت خوش مزاج اور مزاحیہ شخصیت کے مالک
ہیں، جو اپنے اردگرد موجود تمام لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے کا فن اچھی طرح جانتے ہیں

کیپٹن بصری سانگڑی میں جہاں بھی جاتے ہیں، اپنی دلچسپ باتوں اور مزاحیہ انداز سے محفل کو زعفران بنا دیتے ہیں۔

ان کی باتوں میں ایسی مٹھاس اور مزاح ہوتا ہے کہ لوگ اپنے دکھ درد بھول کر مسکرانے پر مجبور ہو جاتے ہیں۔
منفرد انداز: اس کا لہجہ اور بات کرنے کا انداز اتنا دلکش ہے کہ ہر عمر کے افراد ان کی صحبت اور باتوں کو پسند کرتے ہیں۔

وہ نہ صرف خود خوش رہتے ہیں بلکہ آور لوگوں کی چہروں پر مسکراہٹ لاتےہے
اور اپنے علاقے کے لوگوں کو خوش کرنے کے لیے
ہر اچھا کام میں لوگوں کو ساتھ دیتے ہوئے زندگیوں میں بھی شادمانی اور خوشیاں بھر دیتے ہیں۔

کیپٹن بصری جیسے لوگ معاشرے میں محبت، مسکراہٹیں اور مثبت توانائی پھیلانے کا ایک بہترین ذریعہ ہیں۔
ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے علاقے کے ایسے لوگوں کی قدر کریں اور سپورٹ کریں تاکہ ایسے لوگ اپنے علاقے کے لے کچھ نہ کچھ کریں

آخر میں بصری کے لیے ایک بہترین جملہ

14/08/2026

I'm sorry I'm not going to celebrate independence day and will not send any posts 😔😢

13/08/2026

🥰

12/08/2026

کیا پاکستان ایک آزاد ملک ہے 😢😔 شھید محمد حسین 😔

12/08/2026

پاکستان تحریک انصاف کے خلاف ایک اور جھوٹا پروپیگینڈا

دن 1 بجے اے آر وائی نیوز پر خبر چلتی ہے کہ مال روڈ پر نامعلوم افراد نے ایک شخص کو قتل کر دیا اور ملزمان فرار ہو گئے، پھر 1:45 پر پولیس آ جاتی ہے لاش کو لے کر نکل جاتی ہے، پھر یکدم سارے چینلز اور میڈیا کو خبر اور ویڈیو ایک ساتھ بھیجی جاتی ہے محمد حسین کا سارا ڈیٹا نکالا جاتا ہے تصاویر ویڈیو میں لگادی جاتی ہیں اور پھر ساتھ پستول رکھ کر پی ٹی ائی کا جھنڈا کچھ اور سامان بھی رکھ دیا جاتا ہے کہ جی ایچ کیو پر حملہ ہو گیا، حملہ آور مار دیا تعلق پی ٹی آئی سے اور خیبر سے ہے اور سہیل افریدی سے رابطے میں تھا۔
جی ایچ کیو کا چپہ چپہ سی سی ٹی وی کیمروں سے لیس ہے ویڈیوز نکالو ساری ویڈیوز میڈیا پر چلا دو نہیں تو معافی مانگو کیونکہ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے، ویسے بھی پوری قوم تمہیں اب اچھے سے جانتی ہے!

06/08/2026

📢 شانگلہ کے نوجوانوں کے روشن مستقبل کے لیے ایک آواز!

شانگلہ کے ہزاروں نوجوان روزگار نہ ہونے کی وجہ سے کوئلہ کی کانوں میں انتہائی خطرناک حالات میں کام کرنے پر مجبور ہیں، جہاں ہزارو نوجوان اپنی جانیں بھی گنوا چکے ہیں۔

ہم سب کی صرف ایک پُرامن اپیل ہے:
شانگلہ میں نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کیے جائیں۔

🤝 آپ سب سے گزارش ہے:
✅ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
✅ اس ویڈیو کو ڈاؤن لوڈ کریں۔
✅ اپنی طرف سے چند سیکنڈ کا مختصر کلپ شامل کریں جس میں آپ بھی شانگلہ کے نوجوانوں کے لیے روزگار کا مطالبہ کریں۔
✅ پھر یہ ویڈیو اپنی فیس بک پروفائل پر اپلوڈ کریں تاکہ ہماری اجتماعی آواز ہر ذمہ دار ادارے تک پہنچ سکے۔

📥 ویڈیو ڈاؤن لوڈ کرنے کا طریقہ:
فیس بک ویڈیو کا لنک کاپی کریں، گوگل پر Facebook Video Downloader سرچ کریں، لنک پیسٹ کریں اور ویڈیو ڈاؤن لوڈ کر لیں۔

آئیں، شانگلہ کے نوجوانوں کے بہتر مستقبل کے لیے اپنی آواز بلند کریں۔

28/07/2026

سومرہ ڈیر ذہین یم الحمدللہ 😜

28/07/2026

Mong ty motmain u Staso dera shukria ada kawo che xamong da sangrai Talent Makhki kawai.
Aw masala rata da khakaru zama pa khayal che Copy paste ke lag khayal kawa aw real words leka haga hagi zanla khowand ye. Nor che har sok ye Zamong support darsara dy 🍁✔️☑️👑

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Swat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Website

Address

Swat
Swat