Mufti Mehmood

Mufti Mehmood

Share

“I stand firmly with the truth—proudly Pakistani, passionately Pashtun, and deeply committed to justice.

I oppose all oppression against Baloch and Pashtuns, and my future lies in the pursuit of justice as a lawyer.

12/04/2026

تم اک ٹویٹ پہ نہ ٹک سکاوہ چارسال سےابسلیوٹلی ناٹ پہ ڈٹاہواہے یہی وہ فرق ہےجسےپٹورای نہیں سمجھ سکتے

11/04/2026

پاکستان پہنچتے ہی "جے ڈی وینس" کو بینظیر انکم سپورٹ کی طرف سے 25000 روپے موصول ہوگئے۔😎

10/04/2026

بارہ روپے پیٹرول کم کرنے کیلئے وزیراعظم نے قوم سے خطاب کیا ۔واں جی واں🤣

08/04/2026

کچھ لوگ محبت نہیں مانگتے
صرف خلوص مانگتے ہیں
آپ کے خیال میں آج کے دور میں محبت زیادہ ضروری ہے یا خلوص؟

07/04/2026

آج کی رات بے حد حساس ہے، دعاؤں سے جڑنے کا وقت ہے۔ اللہ پاک تمام امتِ مسلمہ کو اپنی پناہ میں رکھے اور ہر آفت سے بچائے۔
التجا ہے کہ آج اپنی تہجد اور فجر میں ا ی ر ا ن کو خاص طور پر یا

02/04/2026

ڈیزل کی نئی قیمت 520 اور پیٹرول 458 روپے فی لیٹر مقرر

02/04/2026

پاکستان میں خوشحالی کا وقت آچکا تھا لیکن بدقسمتی سے جنگ نے صورتحال بدل دی، شہباز شریف

02/04/2026

سرکاری ملازمین کو ATM کے باہر سے گزرتے ہوے آج ٹھنڈے ٹھنڈے ساہ بھرتے ہوے دیکھا گیا ہے (ذرائع)

ایڈوانس ملنے والی تنخواہ مبارک۔

30/03/2026

اُمِ رباب کیس ۔ ایک اور امید کا قتل
برسوں سے اپنوں کے لیے لڑتی لڑتی یہ نہتی لڑکی آج عدالتوں سے مایوس ہو گئی۔ جب بھی اسے دیکھا، آنکھوں میں ایک یقین ہوتا تھا کہ وہ ہر دروازہ کھٹکھٹا کر اپنے باپ، دادا اور چچا کے لیے انصاف لے کر رہے گی۔لیکن آج… وہی عدالتیں کہہ رہی ہیں کہ ثبوت ناکافی ہیںعدالت نے پیپلزپارٹی کے دو موجودہ اراکینِ صوبائی اسمبلی سمیت دیگر ملزمان کو ناکافی ثبوتوں کی بنیاد پر بری کر دیا۔یہ صرف ایک کیس نہیں ہارا…
یہ ایک بیٹی کی برسوں کی امید ٹوٹ گئی ہے۔
آج اُمِ رباب نہیں ہاری…
آج انصاف ہار گیا ہے۔

06/03/2026

Big Bang:

Rs55 per liter increase in both petrol & diesel with immediate effect, announcement on the way

03/03/2026

ایران میں اسکول پر حملے کے نتیجے میں شہید ہونے والے 160 معصوم بچوں کی اجتماعی نمازِ جنازہ ادا، فضا سوگوار

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Swat?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Swat