SMI KP SWAT
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SMI KP SWAT, Entrepreneur, Swat.
30/03/2023
محکمہ خوراک/رمضان پیکج
خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں رمضان پیکج کی تقسیم جاری
17 لاکھ سے زائد گھرانوں میں 50 لاکھ 10 کلو آٹے کے تھیلے تقسیم کیے گئے۔
آٹے کی تقسیم 5122 رجسٹرڈ آٹا ڈیلرز، 90 موبائل وینز، 103 یوٹیلیٹی سٹورز اور 18 یوٹیلٹی موبائل وینز کے ذریعے کی جا رہی ہے۔
محکمہ خوراک
29/03/2023
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام میں رجسٹرڈ افراد اپنا قومی شناختی کارڈ نمبر بذریعہ موبائل میسج 8️⃣1️⃣7️⃣1️⃣ پر بھیجیں
تصدیقی میسج موصول ہونے کے بعد اپنے علاقے میں قائم آٹا پوائنٹ پر جا کر مفت آٹا حاصل کریں
25/03/2023
پیڈوچیف کا لوئر دیر میں جاری پراجیکٹ کی جگہ کا ہنگامی دورہ
کوٹوپن بجلی گھر کی تعمیر آخری مرحلے میں داخل
منصوبے سے 40.8 میگاواٹ سستی بجلی کی پیداوار شروع ہوگی۔
منصوبے سے صوبے کو سالانہ 2 ارب روپے سے زائد آمدن متوقع۔
25/03/2023
نادرا کی جانب سے ’پاک آئیڈینٹٹی‘ کے نام سے نئی موبائل ایپلی کیشن متعارف
پاکستانی شہری اب موبائل ایپ کے ذریعے شناختی کارڈ بنوا سکیں گے
ایپ کے ذریعے ہی دستاویزات اپ لوڈ اور فنگر پرنٹس بھی دیے جا سکتے ہیں
چیئرمین نادرا
25/03/2023
نگران وزیراعلیٰ محمد اعظم خان کی مفت آٹے کی تقسیم سے متعلق خصوصی ہدایات
انتظامی سیکرٹریوں کو ایک ایک اور بعض کو دو دو اضلاع تفویض کئے گئے
انتظامی سیکرٹریز مفت آٹے کی تقسیم کے عمل کی نگرانی کریں گے۔
اعلامیہ
پروگرام "ایسا ہے خیبر پختونخوا" کے آنے والے پروگرام کی مہمان اور خیبر پختونخوا کا ابھرتا ستارہ عائشہ ہیں، جنہوں نے محض 15 سال کی عمر میں واٹر کراس جیپ ریلی میں کامیابی حاصل کرکے اپنے صوبے کا نام روشن کیا۔
تو دیکھنا نہ بھولیے پروگرام ایسا ہے خیبر پختونخوا ہر ہفتے کی شام 7 بجے، کے پی ٣۶٠ پر
25/03/2023
• مجموعی طور پر تین دن میں چار لاکھ بیس ہزار نو سو چھبیس گھرانوں میں 1202774 آٹے کےدس کلو تھیلے تقسیم کیے جاچکے ہیں۔
محکمہ خوراک
24/03/2023
نگران وزیر/نابینا سکول/دورہ
نگران وزیر اطلاعات کا نشترآباد میں نابینا بچوں کے سکول کا دورہ
سکول انتظامیہ نے بچوں کے لیے خوراک کے فنڈز کی عدم دستیابی کا معاملہ اٹھایا
نگران صوبائی وزیر کا موقع پر نگران معاون خصوصی برائے زکوٰۃ و سماجی بہبود کو فون
نگران وزیر نے خصوصی بچوں اور بچیوں میں تحائف تقسیم کیے۔
بیرسٹر فیروز جمال شاہ
24/03/2023
Ms. Buhsra Farrukh received ‘Pride of Performance Award’ on 23rd March 2023 for her untiring and matchless services to Drama, Culture and Media.
23 مارچ 1940 کو منٹو پارک لاہور میں قائداعظم محمد علی جناح کی زیرصدارت مسلم لیگ کے تاریخی سالانہ اجلاس میں مسلمانوں کے جداگانہ تشخص کو برقرار رکھنے کے لئےمولوی فضل الحق نے قرار داد پیش کی، قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں مسلمانوں نے ایک آزاد خود مختار مملکت کے قیام کا مطالبہ کیا ۔
22/03/2023
Today, on , let's commit to protect this precious resource. Access to clean water is a basic human right, yet millions of ppl around the world still lack access. It's time to take action for a sustainable future.
Click here to claim your Sponsored Listing.