Mufti Buraq

Mufti Buraq

Share

Fighter ( In The Way Of ALLAH )

02/10/2025

الصمود قافلے کی سالار گریٹا تھونبرک کو گرفتار کرکے جیل روانہ کر دیا گیا😢

02/10/2025

مسلمان اپنے گھروں میں سو رہے ہیں
اور غیر مسلم روڈوں پر نکل ائے ہیں ۔۔۔۔۔۔

الصمود قافلے پر ہملہ کے خلاف دنیا بھر کے غیر مسلم باہر نکل آئے, جرمنی اٹلی اسپین ترکی یونان، غرض ہر ملک کے اکثر شہروں میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں..
خدارا پاکستانیو سینٹر مشتاق احمد صاحب کے لیے ضرور آواز اٹھائیں

21/09/2025

ہمارا کام ہے جہاز ✈️ گرانا 🤪😆😀🤪😆



21/09/2025

🔥

18/09/2025

10 مئی، وقت فجر ان داغے جانے والے میزائلوں نے دنیا سیاست کا رخ ہی بدل دیا۔ الحمداللہ

18/09/2025

سعودی عرب پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنے کے بعد پاکستان کو داد دے رہا ہے

17/09/2025

الحمد للّٰہ ❤️
بہت ہی اچھی خبر آنے والی ہے
حرمین شریفین کا محافظ پاکستان
واااااہ وزیراعظم پاکستان کا کیا شاندار استقبال ہوا
اور ساتھ سعودیہ کی سرزمین پر سبز ہلالی پرچم لہراتا ہوا دیکھ کر ایک پاکستانی کیلیے الگ سواد رکھتا ہے 🖤

05/09/2025

گزشتہ رات غـ ـز. ہ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر ایک اعلان کی بھرمار ہوگئی
کہ جو بھی جنتی مشک سونگھنا چاہتا ہے وہ فورا ا قصی ہسپتال پہنچے
کیونکہ ق۔س۔ا۔۔می م۔۔جا۔۔ہد ش ۔۔ہی۔۔دطارق الدل ول کی میت سے پھوٹنے والی خوشبو سے پورا ہسپتال مہک رہا ہے
لوگوں کی بڑی تعداد وہاں جمع ہوگئی
مگر خوشبو اور ش۔ہ۔ی۔۔د کی مسکراہٹ ہے کہ پھیلتی جارہی ہے
طارق وسطی غ ز۔۔ ہ میں دشمن کے ساتھ جھڑپ میں زخمی ہوئے تھے،اور رات ہمیشہ کے لیے امر ہوگئے

جانباز ش۔۔ہی۔د طارق الدلو ل کی ویڈیو،،انھیں سرد خانے میں رکھا ہوا تھا،جب خوشبو پھیلنی شروع ہوئی تو سرد خانے آکر معلوم ہوا کہ اس جنتی شہزادے سے آرہی ہے
تب انھیں نکال کر ہسپتال کے باہر رکھ دیا گیا،تاکہ لوگ دیدار کرسکیں ،لوگ ان کی خوشبو لینے کے لیے اپنے کپڑے اور ٹشو پیپر وغیرہ ان سے ملتے رہے۔
جس دھج سے کوئی مقـ..ـتل میں گیا وہ شان سلامت رہتی ہے

Want your business to be the top-listed Media Company in Swabi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Swabi
23561