Malik Muhammad Rizwan Ul Haq
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Muhammad Rizwan Ul Haq, Sukkur.
محمد رضوان الحق ملک ( ایوان صنعنت و تجارت سکھر۔سکھر چیمبر اف کامرس سابق صدر۔ )
(بانی وچیئرمین ملک فلاحی ،ملک برادری جماعت
ایڈوکیٹ محمد رضوان الحق ملک۔(بزنس)سیمنٹ اینڈ اسٹیل)(۔بلڈرز اینڈ ہاتھی کیمیکل ٹائل بونڈ مینوفیکچرنگ )
04/06/2026
سکھر کی پوری ملک برادری کو مبارکباد دیتا ہوں بانی ملک محمد رضوان الحق ملک فلاحی جماعت و ملک برادری جماعت ملک اسپورٹس کونسل میں ملک کرکٹ بورڈ اور حالیہ ٹورنامنٹ منعقد ہوا جو وجود پاکستان سے لے کر اج تک ملک برادری سکھر کی کھلاڑیوں کے لیے ایک پلیٹ فارم پر نہیں ہوا یہ تاریخ رقم کرتے ہوئے 22 مئی کو الحمدللہ اس کا فائنل خیر و عافیت کے ساتھ ہوا اس ٹورنامنٹ کے حوالے سے اس کے تسلسل اور پورے ٹورنامنٹ کا جائزہ لیا گیا جس میں اٹھ ٹیموں کے کیپٹن وائس کیپٹنز بھی موجود تھے اس میٹنگ میں ائندہ کا لائے عمل پر غور کیا گیا اسکوہ تاریخ میں یاد رکھے جائیں گے موقع پر مختلف تجاویز بھی پیش کی گئی اس میٹنگ کی صدارت بانی ملک محمد رضوان الحق ملک اسپورٹس کونسل کے چیئرمین یوتھ چیئرمین ملک فلاحی جماعت و ملک برادری جماعت ملک محمد سعد رضوان بھی ہمراہ تھے اس موقع پر ملک محمد سعد رضوان نے کہا کہ میں سب ملک برادری کے نوجوان کھلاڑیوں کوکامیاب ٹورنامنٹ پر تہیےدل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں کیونکہ اس ٹورنامنٹ میں جنہوں نے بھی حصہ لیا وہ تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھے جائیں گےاور اس کے علاوہ ملک اسپورٹس کونسل کے تجویز و مسائل پر غور کیا گیا اس میں انڈر س 16 کے کھلاڑی ملک کھلاڑیوں کے لیے بھی غور کیا گیا تجویز میں یہ بھی غور کیا گیا کہ اگلا ٹورنامنٹ فیز ٹو جو رحیم یار خان سے لے کر شہید بے نظیر اباد نواب شاہ تک سردیوں میں کرائیں ؟اور موجودہ کرکٹ بورڈ جو عارضی طور پر بنایا گیا تھا ملک کرکٹ بورڈ کے چیئرمین و وائس چیئرمین اور دیگر عہدے داران کا ووٹنگ کے ذریعے بورڈ تشکیل دیا جائے کب اور کیسے میٹنگ کے دوران تمام شرکت کرنے والوں نے ملک فرحان چیئرمین کرکٹ بورڈ کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا باوجود اس کے کہ ان کے ساتھ ایک مسئلہ درپیش ہو گیا تھا اس کے باوجود انہوں نے اپنا جذبہ دکھاتے ہوئے اس ٹورنامنٹ کو یقینی بنایا اس کے لیے اپ کی رائے لی جائے گی جس کی اطلاع اپ کو دی جائے گی اس کے بعد اپ اپنی تجویز پیش کیجئے گا
04/06/2026
ناصر افتاب ڈی ائی جی پولیس سکھر اینڈ لاڑکانہ رینج کو صدر مملکت اسلامی جمہوریہ پاکستان کی طرف سے ستارہ امتیاز ملنے پر خوشی کے اعزاز میں بلال وقار خان سکھر کےتاجروں کےہردلعزیز لیڈر وائس چیف پریٹن و سابق صدر کا تجارت سکھر اور فیڈریشن چیمبر اف پاکستان کے نائب صدر کی طرف سے ڈنر کا اہتمام سکھر چیمبر اف کامرس میں کیا گیا اس شاندار پروگرام میں ملک محمد رضوان الحق سابق صدر سکھر چیمبر اف کامرس سکھرمعززین کے ساتھ ڈنر و ملاقات کرتے ہوئے
ملک محمد رضوان الحق کےاس انٹرویوکو دولاکھ سےزائد
200000زائد لوگوں نے دیکھااور sheres 7300۔More th Two Lac 2k 200,000 people انٹرویو کے مہمان محمد رضوان الحق ملک
(سابق صدر:ایوان صنعت و تجارت سکھر)
(بانی وچیئرمین: ملک فلاحی جماعت)
(بانی وچیئرمین:ملک برادری جماعت)
(بانی وچیئرمین: الحق فاؤنڈیشن)
(سرپرست اعلیٰ: عباسی فلاحی جماعت سکھر)
(سرپرست اعلیٰ:خدمت الانصار ویلفیئر۔انصاری فلاحی جماعت)
(چیئرمین: ایجوکیشن ٹاسک فورس ضلع سکھر)
(صدر: سکھر پبلک الائنس)
(کنوینر: لوکل باڈیز کورڈینیشن کمیٹی SCCI)
(سابق چیئرمین:سکھر ال اسپورٹس ایسوسی ایشن)
(سابق فوکل پرسن:وزیر بلدیات سندھ)
(سابق جی بی ممبر: ایف پی سی سی ائی)
( سابق صدر صوبہ سندھ : آل پاکستان آرگنائزیشن)
(سابق نائب صدر:آل سکھر اسمال ٹریڈرز کاٹیج انڈسٹری سکھر)(سابق چیئرمین بزنس الائنس پی زیڈ پی او )
(بانی و جنرل سیکرٹری: انجمن تاجران میانی روڈ سکھر)
چیئرمین: فسٹال ایسوسی ایشن سکھر ڈویژن
بانی و چیئرمین: ملک ایڈوکیٹ آرگنائزیشن۔ اس انٹرویو کی میزبان کرن مرزا جو سوشل میڈیا پر اور جیو پاکستان کے فیس بک پیج پر نشر کیا گیا مہمان محمد رضوان الحق ملک سکھر
واٹس ایپ نمبر:(03107111131)ر )
(ایڈوکیٹ) محمد رضوان الحق سکھر اس انٹرویو کو دو لاکھ سے زائد More than Two Lac20,000 people watched the&6300sheres https://www.facebook.com/share/1G3a8PJkuY/interview.
Click here to claim your Sponsored Listing.