Dead inside
Broken � Life ��
کچھ چیزیں نہیں ملتیں کچھ لوگ لوگ نہیں ملتے کچھ خواب ادھورے ہی رہ جاتے ہیں کچھ نقصان پورے نہیں ہوتے 💔
🔥
ہم تو سمجھے تھے کہ اک زخم ہے بھر جائے گا
کیا خبر تھی کہ رگِ جاں میں اتر جائے گا 💔
🔥
دل نا اُمید تو نہیں، ناکام ہی تو ہے
لمبی ہے غم کی شام، مگر شام ہی تو ہے 💔
🔥
ہم نے سوچا تھا کہ بتائیں گے دل کا درد تجھ کو
پر تم نے تو اتنا بھی نہ پوچھا کہ خاموش کیوں ہو 💔
🔥
میری کچی عمر کا پکا تجربہ ہے
یہاں لوگ کردار دیکھ کر نہیں حالات دیکھ کر عزت کرتے ہیں💔
🔥
*کبھی کبھی الفاظ ہمارا ساتــــــــھ نہیــــــــں دیتے جبــــــــ ہم وہ سبـــــــــ کُچــــــــھ کہنا چاہتے ہیــــــــں جو ہمارے اندر (چھپا) ہوتا ہے کیونکہ یہ زندگی آپــــــــــــــ کو ہر چیـــــــــز عطا نہیــــــــں کرتی .💔
🔥
کچھ زخم ایسے ہوتے ہیں
جو آواز چھین لیتے ہیں 💔
🔥
میں اُس شخص کو بھی کھو چکا ہوں
جو کبھی میں خود ہوا کرتا تھا 💔
🔥
تڑپ صرف محبت میں نہیں ہوتی
کبھی کبھی خود کو کھونے میں بھی ہوتی ہے 💔
🔥
تمہیں کھو دینے کے بعد بھی لوگ اگر مطمئن ہوں، تو پھر تم پر فرض ہوتا ہے کہ تم اُنہیں اپنی دھول تک کا پتہ نا دو۔💔
🔥
Click here to claim your Sponsored Listing.