A R Baig
مرشد میں لڑ نہیں سکا پر چیختا رہا
خاموش رہ کے ظلم کا حامی نہیں بنا
زندگی بھیک اگر ہے تو نہ ملنا بہتر
اور اگر حق ہے تو پھر اتنی شرافت سے نہ مانگ
عمران پرتاپ گڑھی
Hidden truths of power and corruption!
drone attack secret talk
اس ملک نے کیا ترقی کرنی ہے جس ملک کی قومی ائیر لائن کوئی 10 ارب میں بیچ کر ایک صوبے کی وزیر اعلی 10 ارب میں ایک ہوائی جہاز خرید لے ! کوئی پوچھنے والا نہیں ہے صرف پی ٹی آئی کو دبا رہے ہیں
ارشاد بھٹی
23/03/2026
اہم اعلان – گانچھے
ماڈل بوائز ہائیر سیکنڈری سکول کورو میں ایس ایس امتحانی مراکز کی بحالی کے لیےکل غواڑی کے مقام پر
سیاچن روڈ بند کرکے احتجاج کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔
کورو ایجوکیشن ریفارمیشن مومنٹ
21/03/2026
تمام عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک قبول ہو❤
20/03/2026
مجھے پیڑول 50 روپے اور ڈیزل 75 روپے مہنگا کرنے کی تجویز آئی جو مسترد کردی ۔۔۔شہباز شریف
جہاز تو ابھی آیا ہے اسے Maintenance کی کیا ضرورت پڑ گئی، ایک ہزار گھنٹے بعد Maintenance ہوتی ہے۔ اگر Maintenance کی گئی ہے تو اس کی کوئی انوائسز دکھا دیں۔ پرانا جہاز اس لیے خریدا گیا کیونکہ اس میں کمشن زیادہ ملتا ہے۔ شاہد خاقان عباسی
19/03/2026
شوال کا چاند نظر نہیں آیا عید الفطر بروز ہفتہ 21 مارچ کو ہوگی۔
17/03/2026
ایران اور اسرائیل کی مشترکہ جنگ میں سیکیورٹی ایڈوائزر اور سابق سپیکر علی لاریجانی شہید ہو گئے۔
17/03/2026
با شعور نوجوان شیخ یوسف ماریو بھی گرفتار۔۔۔
17/03/2026
When CMShehbaz was behind the bars I always raised voice for his rights as a political prisoner. Now he is PM of Pakistan and I request him to allow the meeting of Sulaiman and Kasim with their father ImranKhanPTI they never met their father since 2022.
Click here to claim your Sponsored Listing.