Muhammad Nazir

Muhammad Nazir

Share

Muhammad Nazir

20/12/2025

بہت ہی بروقت اور دور اندیش قیادت۔
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و اصلاحات، پروفیسر احسن اقبال کا 2026 کو ’’اصلاحات کا سال‘‘ قرار دینا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ حکومت پاکستان کو پائیدار ترقی کی درست سمت میں لے جانے کے لیے سنجیدہ اور مربوط اقدامات کر رہی ہے۔ جامع اصلاحاتی ایجنڈا، پالیسیوں کا تسلسل، ڈیجیٹل گورننس اور ادارہ جاتی بہتری پر زور یقیناً ملکی معیشت کو مضبوط بنیادوں پر استوار کرے گا۔
اُڑان پاکستان جیسے طویل المدتی وژن کے تحت یہ اقدامات پاکستان کو عالمی سرمایہ کاری کے لیے ایک پرکشش منزل بنانے میں کلیدی کردار ادا کریں گے۔ ایسی مدبرانہ سوچ اور عملی قیادت واقعی قابلِ تحسین ہے۔

14/12/2025
14/12/2025

Ex is next inshallah 👑✌️
Hafiz Hafeez Ur Rehman

Photos from Mian Shehbaz Sharif's post 28/10/2025
28/10/2025

#گلگت::سابق وزیراعلی و صدر مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمٰن سے ایم پی اے خیبر پختوانخواہ سجاد اللہ باقی نے سابق وزیر اعلیٰ کی رہائش گاہ میں ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلہ خیال۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Skardu?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Skardu
Skardu