Syeda Writes
𝘛𝘩𝘦𝘺 𝘸𝘩𝘪𝘴𝘱𝘦𝘳 𝘵𝘩𝘦𝘪𝘳 𝘴𝘵𝘰𝘳𝘪𝘦𝘴 𝘢𝘯𝘥 𝘐 𝘨𝘰 𝘸𝘪𝘵𝘩 𝘵𝘩𝘦 𝘥𝘪𝘷𝘪𝘯𝘦 𝘧𝘭𝘰𝘸..
𝙉𝙤𝙩 𝙖 𝘾𝙧𝙚𝙖𝙩𝙤𝙧 𝙗𝙪𝙩 𝙖 𝙈𝙚𝙙𝙞𝙪𝙢!🖋️🌑
ɴᴇᴡ ᴘʀᴏᴊᴇᴄᴛ...👩🏻💻
𝑹𝒂𝒒𝒔𝒂𝒎⁽ᵒⁿᵍᵒⁱⁿᵍ⁾
⛓️💥🧬
16/06/2026
I mean How...!😥
Chand he Nazar aya tha naww.. Dinosaurs ka comeback thori hogaya hai🦕🫶🏻
Another middle of june🥀🩺
Instagram drag this reel to explore and let it explode ✨
15/06/2026
کیا سکونت واقعی موت ہے، آپ کیا خیال ہے؟
😍
13/06/2026
Btao Btao👀
Instagram drag this post to explore and let it explode
😤
13/06/2026
مرد اور عورت ایک دوسرے کے حریف نہیں بلکہ ساتھی ہیں۔
ایک ہی مخلوق کی دو صنفوں میں مقابلے بازی کس طرح سے ممکن ہے؟انسان کا مقابل اس کا نفس ہے اور بس۔۔۔جبکہ مرد و زن ایک دوسرے کیلئے ازحد ضروری ہیں اور زمین پر اللہ کے نائب ہیں۔
دونوں کے کچھ حقوق ہیں تو کچھ فرائض بھی ہیں۔اگر دونوں اپنے فرائض ایمانداری سے نبھائیں تو دونوں کو باآسانی حقوق میسر ہو سکتے ہیں تبھی تو میں کہتی ہوں کہ یہ حقوق کی نہیں،فرائض کی جنگ ہے۔
اسی لئے خدارا ہوش کریں اور اپنی اولاد کو فرائض نبھانا سکھائیں۔انہیں حقوق خودبخود ملنے لگیں گے۔
سیّدہ
12/06/2026
پچھلی قسط پر ویوز اتنے کم ہیں۔میری ریچ بھی گر گئی ہے۔
تم لوگوں کو عمارہ اتنی بری لگی؟👀💔
12/06/2026
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
Genres of my upcoming project
🔹 Sci-fi
🔹Zombie Thriller/Horror
🔹 Supernatural
🔹Medical Mafia
next post will be revealing the theme of my upcoming project insha'Allah.🤲🏻
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Website
Address
Sindh