Layyah Division Alerts
لیہ ڈویژن نیوز & تفریحی پروگرامز
03/03/2023
حریم شاہ کی نازیبا ویڈیوز #وائرل#ویڈیوز کی اصل کہانی#Hareem Shah ki viral video shah video Shah leaked videoHareem Shah video
Celebrating my 2nd year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
مزدور،تاجر،کسان،نوجوان،
اتحاد گروپ لیہ کی جانب سے مزدور لیڈر ملک ہاشم حسین سہو کی قیادت میں لیہ ڈویزن بناو،اور جھنگ کے ساتھ لیہ کا الحاق نامنظور کے حوالے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کے سامنے احتجاج کیا گیا تفصیل اس ویڈیو میں
رابطہ۔۔۔عامر علی اعوان۔۔۔۔03415552585۔۔۔۔
خورشید لیڈیز پارک
سٹی ٹریفک پولیس لیہ کی کارکردگی پر آئے روز نئے انکشافات اور سوالات اٹھنے لگے ڈیوٹی اہلکار وقت گزارو کا وطیرہ بنانے پر برقرار، عوام پریشان،ٹریفک آفس کے سامنے اڈوں کا قیام انچارج ٹریفک سمیت اہلکار خاموش تماشائی رکشہ ڈرائیورز کی تزلیل اسکی پشت پناہی پہ کیا ہیں محرکات، جانیں گے اس ویڈیو میں
03415552585
پسند کی شادی کرنا جرم بن گیا.مبینہ طور پر پولیس گردی کا واقعہ تحصیل چوبارہ میں علاقہ مکین سراپا احتجاج تھانہ شفیق آباد لاہور پولیس پر گھر میں گھس کر چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کا خواتین کو زدو کوب کرنے سامان کی توڑ پھوڑ کرنے اور گاڑی چوری کرکے لے جانے کا الزام مظاہرین کا وزیر اعلی پنجاب اور آئی جی پنجاب سے نوٹس لینے کا مطالبہ
تفصیل اس ویڈیو میں
۔۔۔رابطہ۔۔۔03415552585
پولیس لائن لیہ میں ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ کا سلسلہ جاری ٹریک پہ ڈرائیورز کونسی غلطی کرکے ہوتے ہیں فیل خصوصی گفتگو ڈی ایس پی محبوب احمد
رابطہ۔۔۔عامر علی اعوان۔۔۔03415552585۔۔۔
چئیرمین وزیر اعلی پنجاب شکایات سیل کی خصوصی گفتگو
رابطہ نمبر ۔۔۔۔عامر علی اعوان ۔۔۔۔۔03415552585
لیہ پولیس کی جانب سے بھرتیوں کا شیڈول جاری سہولیات کا فقدان عوام پریشان
رابطہ ۔۔۔۔۔عامر علی اعوان ۔۔۔03415552585۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the establishment
Telephone
Website
Address
Sindh