Best Short Entertainment
مُجھے میری ماں کی دعا ہے❤️
Available for PAID promotion
پیٹرول 74 روپے سستا! ⛽📉
اب بتائیں، کیا آپ اس حکومت سے خوش ہیں؟ 👇.
19/06/2026
پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا اعلان۔
19/06/2026
وزیر اعظم کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان
19/06/2026
جمعۃ المبارک ❤️
اللہ تعالیٰ ہمارے قومی ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خانؒ کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں بلند درجات عطا فرمائے۔ آمین۔
19/06/2026
مطلب پٹرول سستا نہیں ہوگا جو کرنا ہے کرلو۔
میاں شہباز سانپ
19/06/2026
ریگستان کی خاموش فضا… ریت کے سناٹے میں ایک ادھورا منظر۔
ایک ماں اونٹنی اس دنیا سے رخصت ہو چکی ہے، مگر اس کا بچہ آج بھی اسی جگہ کھڑا ہے جہاں کبھی ماں کی محبت کا سایہ تھا۔
یہ صرف ایک جانور کا منظر نہیں… یہ ماں اور بچے کے اُس ازلی رشتے کی کہانی ہے جو وقت، فاصلے اور موت سے بھی نہیں ٹوٹتا۔
ماں چاہے انسان کی ہو یا جانور کی… اس کی جدائی ایک ایسا زخم ہے جو وقت کے ساتھ بھی مکمل طور پر نہیں بھرتا۔
دعا ہے کہ ہر ماں سلامت رہے… کیونکہ ماں کا ہونا ہی دنیا کی سب سے بڑی نعمت ہے۔ 💔
19/06/2026
🥀🥀
۔
۔
۔
۔
17/06/2026
ہندو سینیٹر دنیش کمار سود کے خلاف بول پڑے۔
17/06/2026
ہمارا مجرم ایک نہیں چار ہیں ۔۔۔۔ پاکستان میں انصاف ملنا مشکل ہے ، میں اسٹریلیا جاؤں گا اور وہاں حکومت کے ذریعے انصاف لوں گا ۔۔۔۔ سی سی ڈی چکوال کے ہاتھوں بے گناہ ماری جانیوالی ہانیہ کے زخمی والد کا ایک اور بیان سامنے آگیا ۔۔۔ راولپنڈی کے بینظیر بھٹو ہسپتال میں زیرِ علاج، آسٹریلیا کے شہری عدیل احمد نے پولیس تفتیش پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی فیملی کے ساتھ 10 جون کو حج کی سعادت حاصل کرکے پاکستان لوٹے، وہ اپنے رشتہ داروں سے ملنے چکوال گئے ہوئے تھے کہ گھر کے باہر دو ڈا۔کوؤں نے گھیرلیا، ہم ڈا۔کوؤں کو اپنی قیمتی اشیاء پرامن طور پر تھما رہے تھے کہ اچانک فائیر۔نگ شروع ہوگئی لیکن ڈا۔کوؤں نے پہلے گو۔لی نہیں چلائی، بلکہ موٹر سائیکلوں پر سوار 4 سی سی ڈی اہلکاروں نے ہماری گاڑی پر اندھا دھند گو۔لیاں برسا دیں، پولیس کی فائیرنگ کے بعد ڈا۔کوؤں نے صرف دو ہوائی فا۔ئیر کیے اور بھاگ نکلے، سی سی ڈی اہلکاروں کی فا۔ئیرنگ اتنی شدید تھی کہ 9 سالہ بیٹی ہانیہ کو 3 سے 4 گو۔لیاں لگیں اور وہ ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی دم توڑ گئی، 11 سالہ بیٹے افنان کو 2 گو۔لیاں لگیں اور خود میرے بازو سمیت جسم میں 2 گو۔لیاں لگیں ۔ عدیل نے روتے ہوئے بتایا کہ گو۔لیوں کی بوچھاڑ سے میری گاڑی کے بریک فیل ہو گئے تھے، لیکن میں نے زخمی حالت میں بھی کسی طرح گاڑی بھگائی، اگر میں وہاں سے نہ نکلتا تو پولیس اہلکار ہم سب کو وہیں ڈھیر کر دیتے، اگر وہ ڈا۔کوؤں کو جانے دیتے اور بعد میں ان کا پیچھا کرتے تو میری معصوم بیٹی آج زندہ ہوتی۔ عدیل احمد نے حکومتِ پاکستان اور مقامی بیوروکریسی کے رویئے پر شدید دکھ کا اظہار کرتے ہوئے الزام لگایا کہ چکوال پولیس اپنے پیٹی بھائیوں یعنی سی سی ڈی اہلکاروں کو بچانے کے لیے کیس کو خراب کرنے اور حقائق چھپانے کی کوشش کر رہی ہے، نہ تو حکومتِ پاکستان اور نہ ہی پنجاب حکومت کے کسی نمائندے نے ہم سے کوئی رابطہ کیا یا دلاسا دیا، مجھے کوئی مالی امداد نہیں چاہیے، میں صرف ایک شفاف اور غیر جانبدارانہ انکوائری چاہتا ہوں، آسٹریلوی ہائی کمیشن کے حکام نے ہسپتال میں مجھ سے ملاقات کی اور وہ دوبارہ بھی آئیں گے، میں آسٹریلوی حکومت کے ذریعے اپنی بیٹی کے خون کا انصاف مانگوں گا۔