Export Orientation Program - EOP
This page is developed to help the small and medium entrepreneurs so that they may grow up their export.
FizanBiz – Your trusted hub for Export, E-commerce, and Global Trade News!
🌍 Stay ahead with the latest market trends, expert insights, and international business developments.
🤝 Connect. 📚 Learn. 🚀 Grow – with FizanBiz!
#Export #Ecommerce #Trade In the page, we will share the business information, events and seminars.
Surgical instruments Vs Sportswear
06/06/2026
Instagram professional course .
https://whatsapp.com/channel/0029Va7s5MS3LdQPnCGV9c1y
کاش کامیابی پلیٹ میں رکھ کر مل جاتی!
ہر کامیابی کی ایک قیمت ہوتی ہے، اور وہ قیمت محنت، مستقل مزاجی اور قربانی کی صورت میں ادا کرنا پڑتی ہے۔
یہ وہ وقت ہے کہ اگر میں درد کی وجہ سے جم چھوڑ دوں، تو شاید دوبارہ کبھی واپس نہ جا سکوں۔ اس لیے میں نے فیصلہ کیا ہے کہ احتیاط کے ساتھ، مگر ہمت نہیں ہاروں گا، کیونکہ کامیابی ہمیشہ اُنہی کو ملتی ہے جو مشکل وقت میں بھی اپنے سفر کو جاری رکھتے ہیں۔
26/05/2026
مجھے یہ ویڈیو بہت اچھی، مفید اور قابلِ عمل لگی، اس لیے سوچا کہ آپ سب کے ساتھ شیئر کی جائے۔
اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے کہ آپ کس طرح Pinterest پر اکاؤنٹ بنا کر Instagram، AliExpress، Etsy اور Daraz جیسے پلیٹ فارمز کے ذریعے بغیر کسی بڑی سرمایہ کاری کے آن لائن آمدنی حاصل کر سکتے ہیں۔
میں نے خود بھی اس طریقے کو اپنی ایکسپورٹ مارکیٹنگ میں استعمال کیا ہے اور اسے مؤثر پایا ہے۔ آپ اپنی دلچسپی، مہارت اور کاروبار کے مطابق اس طریقے کو مختلف انداز میں استعمال کر سکتے ہیں۔
یہ طریقہ نہ صرف آن لائن کمائی کے لیے مفید ہے بلکہ برانڈنگ، ڈیجیٹل مارکیٹنگ اور ایکسپورٹ بزنس کو بڑھانے کے لیے بھی ایک بہترین ذریعہ بن سکتا ہے۔
ویڈیو دیکھنے کے لیے چینل کے لنک پر کلک کریں۔
https://whatsapp.com/channel/0029Va7s5MS3LdQPnCGV9c1y
Sialkot Entrepreneurs and AI
Tooth extracting forceps
Train to the Rhythm of Life
18/05/2026
XportGrow Instagram Digital Movment
In collaboration with Women Chamber of commerce and industry Sialkot.
Contact with women chamber of commerce and industry Sialkot.
Health Is More Than Business
Orthopedic wire cutter.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sialkot
51310