Uniq Message
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Uniq Message, Sialkot.
کبھی موبائل اور سکرین سے دور ہو کر اپنے آپ کے ساتھ وقت گزاریں۔ خاموشی اور حقیقت کے لمحات دل کو سکون دیتے ہیں اور دماغ کو تازگی پہنچاتے ہیں۔ 🌙💫🌸😌💖
Islamic status # islamic video # achi baatein اچھی باتیں islam ki status
بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
اللہ رب العزت کے حضور مانگی جانے والی
دعا کبھی بھی رائیگاں نہیں جاتی کبھی فوری صلہ دے جاتی ہے تو کبھی آنے والے تکا لیف اور حادثات کو روک لیتی ہے اور اجر بڑھا جاتی ہے ۔آئیے سب ملکر د عاُ کرتے ہیں ۔اے ہر مخلوق کو پیدا کرنے والے اور رزق دینے والے
رب العالمین ہم تیری آزمائشیوں کے قابل نہیں ہمیں آسانیاں عطا فرما ہم سب کو اپنی پناہ میں رکھ اور ہر قسم کی بیماریوں سے شفاءیاب فرما۔
یارب العالمین وطن عزیز پاکستان کو اپنے حفظ امان میں رکھ اور ترقی اور کامرانی سے نواز دے
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين
صبح بخیر۔
22/10/2023
اللہ تعالیٰ کے نزدیک کون ہے ؟؟
22/10/2023
🌺السَّلاَمُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللّهِ وَبَرَكَاتُه🌺
اے رب کریم ھم تیری ھی عبادت کرتے ھیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ھیں ھماری مدد فرما۔
رب ذوالجلال ہم سب کی خطائیں بخش دے، ہم سب کی توبه قبول فرماے اور ہم سب کو علم نافع، صحت کامله، رزق حلال، مقام عبدیت ،عشق مصطفے عطافرماے.
یا اللہ پاک ھم پررحم فرما، یارحیم ھمیں کفرشرک، شیطان اورحاسدوں کے شرسے اپنی پناه میں رکھ اور ھمیں اپنے ماں باپ کیلۓ صدقه جاریه بنا.
🤲 *آمين یا رب العالمین* 🤲
*🌻صبح بخیر۔🌻*
21/10/2023
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ♥️۔۔ ہمیشہ سوچو پھر بولو ۔۔ کیونکہ انسان کبھی کبھی اسی بات ادا کر دتیا جوکہ اسے ساری زندگی کے لیے نقصان ہوتا
20/10/2023
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
کوئی کیچڑ سے پِھسل کر گِر جائے تو وہ یہ بعد میں دیکھتا ہے کہ مُجھے چوٹ تو نہیں آئی پہلے یہ دیکھتا ہے "مُجھے کِسی نے گِرتے ہوئے دیکھا تو نہیں اِسکا مطلب یہ کہ انسان کو اپنی جان سے بڑھ کر عزت پیاری ہوتی ہے *اس لئے اپنی اور دوسروں کی عزتوں کا خیال رکھیں*
20/10/2023
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
امام ابن قیم رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
اللہ کا ذکر جس مشکل پر کیا جائے وہ آسان ہو جاتی ہے جس مشقت پر کیا جائے وہ ہلکی ہو جاتی ہے
جس سختی پر کیا جائے وہ ختم ہو جاتی ہے
اور جس غم و پریشانی پر کیا جائے وہ چھٹ جاتی ہے
Asslam o Alaikum please promote my page like and follow
Assalamualaikum waramaratulilah wabarakatu to all my mumin brothers and sisters
Click here to claim your Sponsored Listing.