Gameworld
Pubg play Game
ہمارے استاد محترم سر مقبول حسین صاحب علاقہ کے عظیم استاد جنہوں نے 36 سال ٹیچنگ کرتے ہوئے ہزاروں طالب علموں کو تعلیم دیتے ہوئے ان کے مستقبل کی بنیاد رکھی۔ہماری RC نے 2016٫17 کو سر مقبول صاحب سے میٹرک کا امتحان پاس کیا آج ہمارے کلاس میٹ کی طرف سے سر کے ریٹائرڈ ہونے پر چھوٹی سی ریٹائرمنٹ پارٹی رکھی گی جس میں کلاس میٹ اور ہمارے استاد محترم سر مقبول حسین صاحب نے شرکت کی۔ماشااللہ کافی اچھا اور یادگار دن آج اپنے استاد کے ساتھ گزارا۔اللہ تعالیٰ ہمارے تمام استادوں کو لمبی اور صحت والی زندگی عطا فرمائے آمین ۔
Gattu battu cricket match | Funny cartoons
Killing noobs😅🤣
Baby cartoons panda bath|Funny cartoons
Click here to claim your Sponsored Listing.
19/10/2024
18/10/2024