Karwan e Rasool

Karwan e Rasool

Share

Tahafz-e Namoos-e Rasalat ki Haqeeqi aur Amli Tehreek

03/12/2017
21/08/2017

این اے 133سٹی شیخوپورہ تحریک لبیک یارسول اللہ یوتھ ونگ کی اہم میٹنگ پیر سید ظہیرالحسن بخاری مرکزی نائب امیر تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺکی زیر صدارت 25اگست بروز جمعہ دن 4بجے شیخو ولاز جامعہ مسجد میں ہوگی تمام کارکنان ضرور شرکت کریں اور دوسروں کو دعوت دیں رابط نمبر03344319869 03446661482,03365000164

10/08/2017

14اگست کی ریلی اورتحریک لبیک یارسول اللہﷺیوتھ ونگ این اے 134 پی پی 166 پی پی169 تنظیم سازی کے حوالے سے اہم میٹنگ 11اگست بروز جمعتہ المبارک دن 4بجے نزد گرنانک پورہ سٹاپ تارا والا بازار جامعہ مصباح العلوم فاروق آباد میں ہو گی زیر سرپرستی جرنیل اہلسنت پیر سید ظہیرالحسن بخاری مرکزی نائب امیر تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ تمام دوست ضرور شرکت فرماۓ منجانب تحریک لبیک یارسول اللہﷺ یوتھ ونگ شیخوپورہ
رابطہ نمبر03365000164
03446661482
03425680938

Timeline photos 03/08/2017
Photos from Karwan e Rasool's post 19/04/2016
18/04/2015

چلو چلو جیل چوک شیخوپوره بانی کاروان رسول پیر سید ظهیرالحسن بخاری کی ضمانت منظور آج شام مورخه 18 اپریل 2015 اپنے قائد کے استقبال کے لۓ جیل کے مین گیٹ پر تشریف لائیں منجانب شعبه نشرواشاعت کاروان رسول پاکستان

17/04/2015

خوشخبری بانی کاروان رسول پیر سید ظهیر الحسن بخاری کی ضمانت دهشتگردی عدالت نے منظور کر لی اپنے محبوب قائد کا پر تپاک استقبال کرنے کے لۓ آج نماز جمعه دربار عالیه پیر سید اصغر علی شاه پر ادا کریں منجانب0شعبه نشرواشاعت کاروان رسول پاکستان

Want your practice to be the top-listed Clinic in Sheikhupura?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Darbar-e Aalya Peer Asghar Ali Shah Chisht Nagar 12kilometer Gujranwala Road Sheikhupura (Punjab)
Sheikhupura