Muhammad Faizan Raza Qadri
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Faizan Raza Qadri, Public Figure, Akram Town sheikhupura, Sheikhupura.
An Islamic scholar is someone who has deep knowledge of Islamic theology, jurisprudence (fiqh), Quranic interpretation (tafsir), Hadith (sayings and actions of Prophet Muhammad), and other aspects of Islamic teachings.
دعوت عام
01/01/2026
انشاءاللہ بشرط زندگی
01/01/2026
اب جب دعا کے لیے ہاتھ اٹھتے ہیں
تو سب سے پہلے ایک ہی بات نکلتی ہے:
یا اللہ! میرے ابّا کو جنت کا مکین بنا دے۔امین
😓😭
آج اللہ کے کرم سے
وہی نیت
ایک نئی مسجد
اور ایک نئے ادارے کی صورت میں
زندہ ہے…
26/12/2025
یہ تصویر چیخ چیخ کر کہہ رہی ہے:
“ہم وقت کی نظر ہو گئے…”
اور استاد کی خاموشی کہہ رہی ہے:
“میں نے تمہیں اللہ کے سپرد کر دیا…”
18/12/2025
کل انشاءاللہ خطبہ جمعہ راولپنڈی
11/12/2025
کل انشاءاللہ خطبہ جمعہ محلہ یاسین ٹاؤن
02/12/2025
دعاۓ صحت وشِفاء
مفتئ اعظم پاکستان، مفتی منیب الرحمن صاحب علیل ہیں
تمام اہلِ اسلام سے اُن کی صحت یابی کے لئے دعا کی درخواست ہے 🤲🤲🏻
05/10/2025
کافی دن سے طبیعت ناساز ہے دعا فرمائیں اللہ تعالی جسمانی روحانی بیماریوں سے شفا عطا فرمائے امین
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Website
Address
Sheikhupura
08/01/2026