Shia Knowledge

Shia Knowledge

Share

Shia knowledge � بہترین علماء و ذاکرین کی مجالس اور فہقی مسائل کی معلومات کے لئے ہمارے سوشل میڈیا نیٹ ورک کے ساتھ جوڑیں ریئں۔

21/02/2026
01/02/2026

‏فرمانِ امیرالمؤمنین علیہ‌السلام
اگر تمھیں اپنے کسی بھائی کی حاجت و ضرورت کا علم ہو تو بڑھ کر اس کی محتاجی کا بوجھ اتار لو۔
اعلام الدین، ج1، ص178

28/01/2026

‏فرمانِ امیرالمؤمنین امام علی علیہ‌السلام:
ہمارے شیعہ کسی بھی کام کو جہالت کے ساتھ انجام نہیں دیتے۔
كتاب سُليم، ج2، ص849

22/12/2025

‏امیرالمومنین علی علیہ السلام فرماتے ہیں:
اپنے کانوں کو اچھی باتیں سننے کی عادت ڈالو اور جس کے سننے میں تمہارے لئے بھلائی نہ ہو اسے نہ سنو، کیونکہ اس سے دلوں کو زنگ لگ جاتا ہے اور ملامت کا سبب بنتا ہے۔

غررالحكم، ح 6234

21/12/2025

20/12/2025

یہ گھر رسول اللہ کا گھر ہے اس میں حسن حسین رہتے ہیں

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Sargodha