Muhammad Rafiq Agrarian

Muhammad Rafiq Agrarian

Share

Passionate about sustainable agriculture, innovative farming techniques, and rural development.

14/06/2026

ڈائریکٹر محکمہ زراعت شعبہ پیسٹ وارننگ جناب چودری سلیم حسین گل صاحب کنو پودے کا معائنہ کرتے ہوئے

14/06/2026

کنوں بحالی پروگرام

14/06/2026

باغبان حضرات کے ساتھ فیلڈ کا وزٹ کرتے ہوئے گزارش کی کہ جون کے مہینے میں باغ میں ہرگز حل نہیں چلانا چاہیے

13/06/2026

اج مورخہ 13 جون 2026 فاروقہ تحصیل ساہیوال ضلع سرگودھا میں کسانوں کی ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا جس میں چاول کی معیاری پنیری کے حصول باغات کی دیکھ بھال کے بارے میں زمیندار بھائیوں کو اگاہی دی گئی

12/06/2026

گلابی سنڈی کپاس کا انتہائی خطرناک کیڑا ہے اس لیے ابتدائی سٹیج پر ہی کنٹرول کرنا انتہائی ضروری ہے

12/06/2026

کماد کا رتہ روگ پاکستان میں کماد کی سب سے زیادہ تباہ کن بیماری ہے یہ بیماری بیج ہوا اور پانی کے ذریعے پھیلتی ہیں اس لیے اگر کاشتکار بھائی کماد کاشت کرتے ہوئے سموں کو تھائفینیٹ میتھائل 25 فیصد میں بھگو کر کاش کر لیں تو 90 دن تک فصل محفوظ کی جا سکتی ہے

11/06/2026

اج مورخہ 11 جون تحصیل ساہیوال میں کسان ٹریننگ کا انعقاد کیا گیا جس میں کنو کے کاشتکاروں کو جون کے مہینے میں باغ کی دیکھ بھال کے بارے میں ٹریننگ دی گئی

10/06/2026

اتنی سخت گرمی میں بھی سٹرسPsylla کے بچے اور جوان پیسٹ سکاؤٹنگ کے دوران باغ میں موجود پائے گئے سال میں نو سے 10 نسلیں پیدا کرنے والا باغ کا خطرناک کیڑا ہے اور بیماری citrus Greeing کے پھیلانے کا بھی ذریعہ بنتا ہے

09/06/2026

ہیٹ ویو کے دوران فصلات کی دیکھ بھال

08/06/2026
Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address

No 9 Mahala Nawan Lok Sahiwal Sargodha
Sargodha
048

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00