BIM Engineering
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BIM Engineering, Media, street No 3, Sargodha.
میسر کی قدر نہیں,
لاحاصل کو ترستے ہیں لوگ.
اپنے جیسے سفید پوش پاکستانیوں کو مفت مشورے
اگلے آنے والے دن مہنگائی اور مشکلات سے بھرپور نظر آ رہے ہیں اور نالائق عمران کے پاس نہ ٹیم ہے نہ پلان ہے توبس ضد ہٹ دھرمی اورایمانداری کا تکبر ۔۔اس لئے اب اپنی اپنی فکر کریں
۱) لسسٹ بنا کر بیٹھیں اور ضروریات کو سستی متبادل چیزوں سے بدلیں اور ذرا سی بھی غیر ضروری چیز کو چھوڑ دیں جو سب لوگ لے رہے ہین وہ عموماً مہنگی ہو جاتی ہے سستا متبادل مناسب رہتا ہے
۲)کچھ دیہات کے دوست تلاش کریں اور گندم گُڑ دا لین سرسوں کا تیل جو بھی چیز ممکن ہے ان کے سیزن میں جتنا ممکن ہو لے لین
۳) کچن گارڈنگ کے راستے تلاش کریں گھر کے لئے مرغیاں اور انڈے خود فراہم کریں
۴) گھر میں کرنے کے چھوٹے چھوٹے ذرائع معاش تلاش کریں ہمارے دوست ابن فاضل صاحب کے تجربوں سے فائدہ اٹھائیں
۵) ہو م اسکولنگ کی طرف سوچیں بچوں میں اسکلز ڈیولپ کریں صرف کتابیں پڑھنا کوئی کام نہیں اور اسکلز تھوڑی محنت سے سیکھ کر ڈیویلپ کی جا سکتی ہیں
۶) بچوں کو سمجھائیں ،اپنے حالات ان کے ساتھ شئیر کریں انہیں آن بورڈ لیں
۷) قناعت اور کم پر گزارہ کی طرف بڑھیں بد قسمتی سے اس ملک میں کوئی نظام کوئی قانون نہیں بڑے منصوبے سرکار بنا چلا اور بڑھا سکتی ہے مگر سرکار لنگر خانے بنانے میں مصروف ہے چھوٹے چھوٹے کہف بنائیں چھوٹے چھوٹے میوچل فنڈ قائم کریں ایک دوسرے کی مدد کریں اور ایک دوسرے کو یہ محسوس نہ ہونے دیں کہ وہ بالکل اکیلا ہے اکثر انسان کو عملی مدد سے زیادہ جذباتی و نفسیاتی سطح پر سپورٹ کی ضرورت ہو تی ہے۔۔
(آپ چاہیں تو اس میں اضافہ کریں)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sargodha
5321
17/02/2025