Simo Writes

Simo Writes

Share

وہ خوش ہے کہیں اور ،
اور ہم خاموش یہاں 🥀

25/01/2026

میں نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا،
جب اس کی نظروں میں کسی اور کو دیکھا💔

25/01/2026

کتنا کچھ ہو گیا پھر بھی،
اس ایک چہرے سے نفرت نہیں ہوئی❤️‍🩹

24/01/2026

اپنی بانہوں کی اسیری میں مجھے رہنے دو،
تیری قربت مجھے وحشت نہیں هونے دیتی❣️

24/01/2026

ہاں کبھی خواب عشق دیکھا تھا،
اب تک آنکھوں سے خوں ٹپکتا ہے🥀

24/01/2026

یہ معیار آنکھوں کا تھا یا کوئی تعویز کا،
ہم سے کوئی دیکھا نہ گیا تجھے دیکھنے کے بعد✨

23/01/2026

مجھے شوق تھا تیرے ساتھ کا،
جو نہ مل سکا چلو خیر ہے❤️‍🩹

19/01/2026

بانٹ ڈالا ہے زندگی نے ہمیں...!
اپنے حِصّے میں ہم نہیں آئے...!

19/01/2026

ہم نے ہنس ہنس کے تیری بزم میں اے زندگی...!

کتنی آہوں کو چھپایا ہے، تجھے کیا معلوم...!

18/01/2026

وہ جو اچانک سے چپ ہو گیا،
اس نے کچھ بول کر بھی تو دیکھا ہوگا✨

18/01/2026

تو نے ڈال دی خاک مجھ پے رقیبوں سے مل کے،
تیرے حسین ہاتھوں کی قسم زندہ تھے قبر میں ہم🥀

Want your business to be the top-listed Media Company in Sargodha?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

Sargodha