Civil Rights Association Samundri

Civil Rights Association Samundri

Share

STRUGGLE FOR HUMAN RIGHTS

12/06/2026

12/06/2026

بچوں کا تحفظ، ہمارا فرض
​آج 12 جون، "ورلڈ ڈے اگینسٹ چائلڈ لیبر" کے موقع پر سول رائٹس ایسوسی ایشن سمندری اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ بچوں کے ہاتھوں میں ہتھوڑے نہیں، کتابیں ہونی چاہئیں۔ آئیے مل کر بچوں کے حقوق کا تحفظ کریں اور انہیں تعلیم کا زیور دے کر ان کا مستقبل روشن بنائیں۔
​سول رائٹس ایسوسی ایشن سمندری

12/06/2026

✨ جمعہ مبارک ✨

اللہ تعالیٰ آج کے بابرکت دن کے صدقے
ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے،
رزق میں برکت عطا کرے،
گھروں میں سکون اور دلوں میں ایمان کی روشنی پیدا فرمائے۔ 🤲آمین 🤲

اپنی دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیں۔

11/06/2026

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثہ — پاک فوج کے شہداء کو سلامِ عقیدت! 🇵🇰
نہایت ہی دکھ اور افسوس کے ساتھ یہ اطلاع شیئر کی جا رہی ہے کہ مظفرآباد ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک فوج کے کرنل امجد لطیف سمیت 17 اہلکار جامِ شہادت نوش کر گئے ہیں۔
اس المناک حادثے میں لوہر تنول کے موضع ٹالی سیداں سے تعلق رکھنے والے اسپیشل سروسز گروپ (SSG) کے میجر سید عثمان شاہ بھی وطنِ عزیز پر قربان ہو کر شہادت کے اعلیٰ رتبے پر فائز ہو چکے ہیں۔
دعا: اللہ پاک تمام شہداء کی قربانی اور شہادت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، ان کے درجات بلند کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
اظہارِ تعزیت: لواحقین اور سوگوار خاندانوں کو اللہ تبارک وتعالیٰ صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ اس غم کی گھڑی میں پوری قوم اور ہماری تنظیم شہداء کے خاندانوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
منجانب:
سول رائٹس ایسوسی ایشن، سمندری

Photos from Civil Rights Association Samundri's post 09/06/2026

اللّٰہ تبارک وتعالیٰ آپ کی تمام عبادات اور دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشے۔
حَجٌّ مَبْرُوْرٌ، وَسَعْيٌ مَشْكُوْرٌ، وَذَنْبٌ مَغْفُوْرٌ۔

Photos from Civil Rights Association Samundri's post 09/06/2026

اللّٰہ تبارک وتعالیٰ آپ کی تمام عبادات اور دعاؤں کو شرفِ قبولیت بخشے۔
حَجٌّ مَبْرُوْرٌ، وَسَعْيٌ مَشْكُوْرٌ، وَذَنْبٌ مَغْفُوْرٌ۔

08/06/2026

زیادہ سے زیادہ پانی اور او آر ایس (ORS) کا استعمال کریں۔
لیموں پانی، تربوز اور کھیرے جیسی پانی سے بھرپور غذائیں کھائیں۔
ٹھنڈا مشروب پیئیں مگر بہت زیادہ یخ باری سے بچیں۔
باہر نکلتے وقت چھتری کا استعمال لازمی کریں۔

05/06/2026

Rights association

Want your organization to be the top-listed Non Profit Organization in Samundari?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Gojra Road Samundri
Samundari
37300