Pakistan Insight
Salam Dears my Name ZeeShan Ali i am from Pakistan
Royal Pakistan highlights all World News❣️🤲🕺🌍
01/03/2026
دنیا کے سارے یذید اسی غم میں مر گئے
سر مل گیا حسین ء کا بیعت نہیں ملی.
#اللہ
#ایران
#اسلام
🤲🤲🤲🌹🌹🌹😭😭😭
~√•••🤲🍁
07/02/2026
01/01/2026
❤️سبحان اللّٰہ ❤️
~√•••🍁🤲
28/12/2025
❤️سبحان اللّٰہ ❤️
~√•••🍁🤲
27/12/2025
صحرا میں کھڑا واحد درخت، جہاں نبی کریم ﷺ نے آج سے 1500 سال قبل آرام فرمایا تھا۔
❤️سبحان اللّٰہ ❤️
~√•••🍁🤲
02/09/2024
ایک شریف گھرانے کی لڑکی کو اس کی شادی والے دن ایک نامحرم ( فوٹوگرافر) یہ بتاتا ہے کہ گول گھوم کر، کمر لہرا کر، ادائیں دیکھا کر، پلیکیں جھکا کر، کبھی مسکرا کر تو کبھی اترا کر تصویریں کیسے بنوانی ہیں۔
عجیب ہیں یہ شریف لوگ ساری زندگی بیٹی کو عزت سمجھنے والے۔ اس کی شادی والے دن نہ جانے اسے عزت کیوں نہیں سمجھتے۔۔۔۔۔
فیض عالم
~√••••🍁🤲
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
57000