Bazm e Azadari
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bazm e Azadari, Digital creator, G62, Lahore.
18/03/2026
😢 انا للہ وانا الیہ راجعون
مدافع اہل بیت ، ایک عظیم انسان اور تشیع کا درد رکھنے والا ہمارا بھائی سید ابوعماد مشہد جاتے ہوئے ایکسیڈنٹ حادثے میں مولا کو لبیک کہہ گیا ... !
#ابوعبداللہ
بہت خوبصورت پیغام
وقت کا حسین ؑ کوئی نہیں ہے
ذاکر راجہ طاہر عباس کوٹ مومن
16/03/2026
ساڈا ماتم دار قبیلہ اے ساڈا رشتہ حسین (ع) ہے 💖🙌
15/03/2026
ذاکر کی برسی 🙏🏻
رمضان المبارک کا آخری اتوار 📌
امام بارگاہ قصر سجاد ع کھنہ کاک اقبال ٹاؤن راولپنڈی 📍
زیرِ انتظام//ذاکر سید فرخ عباس شاہ صاحب 🤲🏻
میری نانے باجوں نئی نبھدی 💔😭
زاکر راجہ طاہر عباس 💔😭
14/03/2026
انشاءاللہ کل مجلس عزا آغاز مجلس عزا دن 1 بجے.
بمقام امام بارگاہ قصرِ سجاد اقبال ٹاؤن راولپنڈی
زیرِ انتظام: فخر الذاکرین بھائی سید فرخ عباس بخاری صاحب ♥️
ہم قبر میں جانے سے کہاں ڈرتے ہیں لوگوں ♥️🥀
موت کے پردے میں ملاقاتِ علی ع ہے 🥀♥️
12/03/2026
زاکر سید فرخ عباس بخاری
ایڈمن! عزاداری نیٹورک سید علی کاظمی ❤️🥀
ہائے رب جانڑے اولاد علی ع دی🥹😭
کیوے موت عباس ع دی سہہ گئی 🥹💔
*21 رمضان شہادت امیر المومنین حضرت علی علیہ السّلام* 😥🥺💔
شہادت امیر المومنین مولا علی علیہ السلام 😭💔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Culinary Team
Attire
Website
Address
Lahore