SAMI
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SAMI, Digital creator, 02, Rawalpindi West Ridge.
ISTANBUL📍Traveling|Explorer |Nature
Lover |Videography🎥
Explore real beauty of the City through our Page🇹🇷Soon we'll be the family of 50k People!🚩
Eminonu Square İstanbul 🚩 T U R K E Y 🥷 ゚
Every Pakistani 🇵🇰/Desi knows this location ..!🔥🚩🥷🏽 Aksaray Istanbul ゚
Random evenings of Istanbul
Istanbul 📍 SultanAhmet
28/02/2026
سری لنکا اپنی معیشت کے لیے قربانی دے گا؟
کیا سری لنکا پاکستان کے لیے نہیں بلکہ اپنے ملک کی معیشت کے لیے کوئی بڑا فیصلہ کرے گا؟ اگر آج پاکستان کوالیفائی نہ کر سکا تو باقی ورلڈ کپ مکمل طور پر بھارت منتقل ہو جائے گا لیکن اگر آج سری لنکا پاکستان سے بڑے مارجن سے ہار جائے تو کم از کم ایک سیمی فائنل سری لنکا میں ہوگا، اور ممکن ہے وہ سیمی فائنل پاکستان بمقابلہ بھارت ہو . ایسی صورت میں سری لنکا بطور ملک اپنی کمزور معیشت کو بڑا فائدہ پہنچا سکتا ہے .ویسے بھی جس طرح کی کرکٹ سری لنکا نے اس ٹورنامنٹ میں کھیلی ہے اگر وہ جان بوجھ کر بھی ہار جائے تو کسی کو شک نہیں ہوگا کرکٹ میں تو آپ نے ملک کے لگوا دیئے ۔اِدھر کُچھ سوچ لو ۔سوال صرف یہ ہے کہ کیا قومی مفاد کھیل سے بڑا
ہو سکتا ہے؟
27/02/2026
احمد شہزاد صاحب جب جیونیوز پر بیٹھ کر کہتے ہیں کہ انہیں بابر اعظم کے ساتھ موازنہ نہ کیا جائے کیونکہ ان کے اعداد و شمار اچھے نہیں لگتے، اور اس کی وجہ وہ یو اے ای میں زیادہ کرکٹ کھیلنا بتاتے ہیں — تو لوگوں نے ان کے اعداد و شمار میں سے بھی یو اے ای کے میچز نکال کر دیکھ لیے۔
یو اے ای کو ہٹا کر ان کے اعداد و شمار کچھ یوں بنتے ہیں:
📊 میچز: 47
🏏 رنز: 1275
📈 اوسط: 28
⚡ اسٹرائیک ریٹ: 120
لیکن دلچسپ بات یہ ہے کہ اگر بابر کے صرف یو اے ای والے اعداد و شمار بھی دیکھ لیے جائیں تو وہ بھی احمد شہزاد کے “یو اے ای کے بغیر” نمبرز سے بہتر نظر آتے ہیں۔ اس لیے جبری طور پر خود کو کسی کے ساتھ موازنہ کرنے کے بجائے کارکردگی کو میدان میں ثابت کرنا زیادہ بہتر ہوتا ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ عوام بابر سے اس لیے مایوس نہیں کہ وہ کسی اور کے معیار کا مقابلہ نہیں کر پا رہے، بلکہ اس لیے کہ وہ خود اپنے مقرر کردہ معیار اور توقعات کے مطابق مستقل کارکردگی نہیں دکھا پا رہے۔
26/02/2026
Umar Akmal Instagram story
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Rawalpindi West Ridge
00666