PerSonal Thoughts
Reality of life with Respect To People's
آج جنم دن ہے ہمارا 🎂🥹
+
حقیقی چیزیں صرف ایک بار ہوتی ہیں... موت، پیدائش، محبت، کچھ بھی دو بارہ نہیں ہوتا سوائے وہم کے..!!!
کبھی بھی کسی کو آدھے راستے میں مت چھوڑیں، شاید یہ اسکا راستہ نہیـــں تھا اس نے اس راستے کو صرف تمہارے لیے اختیار کیا ہو‼️
31/03/2025
تمہیں تمھارے شہر کی رونقیں مبارک ہو
ہائے ہم اپنی عید اپنے کمرے میں گزارینگے
EiD Mubarik 🖤🥀
08/03/2025
میں اپنی نہ ختم ہونے والی سوچوں سے وقفہ چاہتا ہوں...!🖤🥀
07/12/2024
Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
Click here to claim your Sponsored Listing.