ALILM

ALILM

Share

Al_Ilm is an institute providing nobel islamic Quraanic teachings. A well organized schooling system where your children can comfortably get educated.

We specially offer Hifz & Nazra Classes with tajweed.

18/06/2026

✨📖 قرآن کے حافظ، امت کی خوش بختی 📖✨

الحمدللہ! العلم ایجوکیشن سسٹم کے ہونہار طالب علم محمد شایان مدثر ولد مدثر نواز نے سعادتِ عظمیٰ حفظِ قرآن مکمل کر لی ہے۔ یہ سعادت ہر کسی کو نصیب نہیں ہوتی، بلکہ یہ اللہ کی خاص عنایت اور کرم ہے۔ 🌸

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"جس نے قرآن پڑھا اور اسے یاد کیا، اس کے والدین کو ایسے تاج پہنائے جائیں گے جن کی روشنی سورج کی روشنی سے زیادہ ہوگی۔" (ابوداؤد)

ذرا سوچیے! وہ بچہ جس نے اپنا بچپن اور جوانی قرآن کے ساتھ جوڑ لی، وہ دنیا میں بھی کامیاب اور آخرت میں بھی سرخرو ہوگا۔ یہی اصل کامیابی ہے۔

📌 آئیے! ہم بھی اپنے بچوں کو قرآن کی راہ پر لگائیں۔
یہی وہ راستہ ہے جو ایمان کو مضبوط کرتا ہے، دلوں کو سکون بخشتا ہے، اور گھروں میں خوشحالی و برکت لے آتا ہے۔

🌿 سلوگن:
"اپنے بچوں کو قرآن کا حافظ بنائیں، ان کی دنیا و آخرت روشن کریں۔"






العلم ایجوکیشن سسٹم
ڈی 421 سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی
03005252875. ۔ 03215194585 . 03335536755.

14/05/2026

With Tahir Shah – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

14/05/2026

العلم ایجوکیشن سسٹم
جو نام ہے اعتماد کا

ڈی 421 سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی
03335536755 03093232320 03135757313

13/05/2026

حفاظ کرام اللہ تعالی کے چنیدہ بندے ہیں یہ اعجاز ہر کسی کو نہیں ملتا
خوش نصیب والدین کے خوش نصیب ہونہار بیٹے حافظ امان یعقوب کو
حفظ قرآن کی تکمیل پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،
یہ خوشی ہرخوشیوں سے بلند و بالا تر ہے،تکمیل حفظ کے بعد حفاظ کرام کی ذمہ داریاں بڑھ جاتی ہیں،ان کو عبادات کے اہتمام کے ساتھ غلط صحبت سے بچنے کی ضرورت ہے،آج نوجوان شعائر اسلام سے دور ہوتا جارہا ہے، مالک نے ہم کو ایک ایسی کتاب عطا فرمایا جس میں ہماری کامیابی مضمر ہے،اگر ہم رسول کے راستے سے ہٹیں گے تو نقصان ہی نقصان ہے دنیا چند روزہ ہے جو فنا ہونے والی ہے انسان کی عمر مثل برف پگھل رہی ہے،ہم کو اپنی جوانی اپنے رب پر فدا کرنا چاہیے، ہم یہود و نصاریٰ کے کلچر اختیار کئے ہوئے ہیں ،
جس شخص نے قرآن کو سینے میں بسایا
فردوس معلیٰ میں مکاں اپنا بنایا
دس اہل جہنم کی سفارش وہ کرے گا
فردوس میں لے کر وہ انہیں ساتھ چلے گا
جس شخص کی اولاد ہوئی حافظ قرآن
محشر میں ملے گا اُسے تاج درخشاں
جو شخص قرآن مجید کو حفظ کرنے کے بعداس پر عمل کرتا ہے اللہ تعالی اسے اجر عظیم سے نوازتے ہیں ۔اور اسے اتنی عزت وشرف سے نوازا جاتا ہے کہ وہ کتاب اللہ کو جتنا پڑھتا ہے اس حساب سے اسے جنت کے درجات ملتے ہیں۔
انتظامیہ العلم ایجوکیشن سسٹم سسٹم
ڈی 421 سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی۔
03135757313 - 03215194585 - 03335536755

Photos from ALILM's post 09/05/2026

معرکہ حق بنیان مرصوص مناتے ہوئے العلم ایجوکیشن سسٹم کے بچوں کی سپیشل ایکٹویٹی

دین اور دنیا ایک چھت تلے
آپ بھی اپنے بچوں کو حافظ قرآن بنانا چاہتے ہیں تو وزٹ کریں۔
ڈی 421 سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی
03005110982 03335535755
03093232320 03135757313

Photos from ALILM's post 03/05/2026

العلم ایجوکیشن سسٹم
تعلیم و تربیت کے ساتھ ساتھ بچوں کو مختلف سرگرمیوں کے ذریعے بھی معاشرے کا کارآمد فرد بنایا جاتا ہے۔
جہاں آپ اعتماد کے ساتھ اپنے بچوں کو دینی و دنیوی تعلیم کے لئے بھیج سکتے ہیں۔
جہاں آپ اپنے بچوں کو انگلش میڈیم تعلیم کے ساتھ ساتھ قرآن کریم حفظ کرواسکتے ہیں۔
العلم ایجوکیشن سسٹم
ڈی 421 سیٹلائٹ ٹاؤن ، راولپنڈی
03215194585 03335536755 0514411010

26/04/2026

اپنے بچے کے روشن مستقبل کی شروعات آج ہی کریں ✨

الِعلم ایجوکیشن سسٹم میں ہم صرف تعلیم نہیں دیتے،
بلکہ اخلاق، تربیت اور کامیابی بھی سکھاتے ہیں۔

📚 سینئر اور قابل اساتذہ
🕌 اسلامی تربیت کے ساتھ معیاری تعلیم
🏫 محفوظ اور بہترین تعلیمی ماحول
📖 حفظِ قرآن کی سہولت

📍 2006 سے والدین کا اعتماد

🎯 داخلے برائے 2026 جاری ہیں

آج ہی رجسٹریشن کروائیں اور اپنے بچے کا مستقبل محفوظ بنائیں۔

Whatsapp
0300 5110982
0309 3232320

Photos from ALILM's post 18/04/2026

🌟 تعلیم صرف کتابوں تک محدود نہیں… 🌟

کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ صرف پڑھا لکھا ہی نہ ہو بلکہ
💡 سمجھدار ہو
🌿 بااخلاق ہو
🎯 خود اعتمادی کے ساتھ زندگی گزارے؟

✨ العلم ایجوکیشن سسٹم میں ہم بچوں کو صرف نصاب نہیں پڑھاتے…
بلکہ انہیں زندگی جینا سکھاتے ہیں!

📸 یہ خوبصورت مناظر خود گواہ ہیں کہ:
ہمارے بچے کھیل کھیل میں سیکھتے ہیں
خوشی کے ساتھ سیکھتے ہیں
اور سب سے بڑھ کر… دل سے سیکھتے ہیں!

🌱 چھوٹے چھوٹے عملی پیغامات
🌱 روزمرہ زندگی کی تربیت
🌱 اخلاق، آداب اور اسلامی اقدار

یہ سب کچھ اس انداز میں سکھایا جاتا ہے کہ بچے بوجھ محسوس نہیں کرتے بلکہ
سیکھنا ان کی عادت بن جاتا ہے۔

💖 ہمارا مقصد صرف تعلیم نہیں…
بلکہ ایک ایسی نسل تیار کرنا ہے جو:

📖 قرآن سے جڑی ہو
🤝 اخلاق میں بہترین ہو
🌍 اور معاشرے کے لئے مثال بنے

🌟 العلم — جہاں تعلیم بھی ہے، تربیت بھی… اور ایک مکمل شخصیت سازی بھی! 🌟

📍 داخلے جاری ہیں
📞 ابھی رابطہ کریں اور اپنے بچے کو ایک بہترین ماحول دیں۔
العلم ایجوکیشن سسٹم
ڈی 421 سیٹلائٹ ٹاؤن راولپنڈی
0300 5110982 - 03335536755 - 03215194585 - 03135757313

17/04/2026

بچے پھول ہیں ان کی پرورش پھولوں کی طرح کرنا ہوتی ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Rawalpindi?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address

D 421 S. Town Rawalpindi
Rawalpindi
46300

Opening Hours

Monday 08:00 - 16:00
Tuesday 08:00 - 16:00
Wednesday 08:00 - 16:00
Thursday 08:00 - 16:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 16:00