Pakistan Walay

Pakistan Walay

Share

I love balochistan.. ❤🥀

17/09/2025

I Am Quetta

17/09/2025
16/09/2025

کچھ دنوں سے بہت زیادہ لوگ اس جوڑے کا مذاق اڑا رہے ہیں کہ اج پھر ڈالر جیت گیا۔ تو ایک بات یاد رکھو کہ لڑکیاں آپ کے خوبصورت بالوں، گوڈی میں سکس پیکس سے نہیں 6 مرسیڈیز گاڑیوں سے زیادہ متاثر ہوتی ہیں۔ اور ہمیشہ لڑکی کو ایک ایسا مرد چاہیے ہوتا ہے جو رعب والا ہو اور جس کے ساتھ اس کا مستقبل محفوظ ہو۔ اور یقیناٙٙ یہ وہی لڑکا ہو گا کہ کلاس میں اکثر لوگ اس کے رنگ اور اس کی شکل کا مذاق اڑایا کرتے ہوں گے اس بندے نے اپنے کام پر فوکس کیا پیسے کمائے اور اپنے مستقبل کو سنوارا اور سب سے بہترین بات کہ اس نے نکاح ،شادی کی ہے۔ تتلیوں کے پیچھے جانے سے بہتر ہے کہ سب سے پہلے اپنے گارڈن کو بہترین بناؤ تو تتلیاں خود بخود آپ کے پیچھے آئیں گی۔ نئے جوڑے کو شادی کی بہت بہت مبارکباد❤️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address

Balochistan
Quetta