Awaze haq

Awaze haq

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awaze haq, Media/News Company, Quetta.

04/08/2025

*اداس رہنے کا مجھے کوئی شوق نہیں _______❤‍🩹🥹*
*بس تیرے ساتھ بتائیں ہوئے پل میں بھول نہیں پاتا🥹*

*HaQQani ✍🏻🩵💫*

04/08/2025

*اب کہاں ضرورت ہاتھوں میں پتھر اٹھانے کی*❤‍🩹
*توڑنے والے تو زبان سے ہی دل توڑ دیا کرتے ہیں💔🥲*
Agree
*👉🏻Yes😢 👉🏻✋*

*HaQQani

Photos from Awaze haq's post 03/08/2025

فاذا عزمت فتوکل علی اللہ

03/08/2025

‏معزز صارفین یہ وہ چور کمپنیاں ہیں جو روزانہ کے کروڑوں روپے اپنے صارفین سے بٹور رہے ہیں لیکن سروس نہایت بری، انٹرنیٹ کے مہنگے پیکچ لیکن سروس زیرو۔ ان کمپنیوں کے خلاف آواز اٹھانی ہوگی۔ بنا پیکچ کے یہ بیلنس کاٹ لیتے ہیں 10 روپے سے کسی کو فرق نہیں پڑتا لیکن یہ کروڑوں صارفین سے اربوں روپے بنا لیتے ہیں۔ کوئی قانون نہیں کہ ایک فیس بک ایڈ واچ کرنے پر خود سے سروس ایکٹیویٹ کر دیتے ہیں۔

یہ میسج اپنے دوست احباب اور دیگر گروپوں میں ضرور شیئر کریں تاکہ ان کمپنیوں کے خلاف ایکشن ہو اور جلد یہ اپنی سروس کی کوالٹی کے معیار کو درست کر لیں۔
شکریہ

03/08/2025

الحمد للہ

03/08/2025

فلسطین کے بارے میں آواز بلند کرنا ہر مسلمان پر لازم ہے
اللہم انصر اخواننا فی فلسطین @

Want your business to be the top-listed Media Company in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Culinary Team

Attire

Website

Address

Quetta