ZASH Services
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ZASH Services, Quetta.
17/03/2020
امریکا میں کورونا وائرس ویکسین کی انسانوں پر آزمائش شروع
امریکا نے کورونا وائرس ویکسین کی پہلی بار انسانوں پر آزمائش شروع کر دی ہے۔
سیٹل میں امریکی محکمۂ صحت کے حکام نے بتایا کہ مذکورہ ویکسین کو 6 ہفتوں تک تجرباتی طور پر 18 سے 55 سال عمر کے 45 صحت مند افراد پر آزمایا جائے گا لیکن تجربے کے لئے خود کو پیش کرنے والوں کو ساتھ میں دیگر آزمائشی مراحل سے بھی گزرنا ہوگا۔
اس ویکسین کو عام دستیابی کے لئے سال سے ڈیڑھ سال کا عرصہ لگے گا۔
😍Quetta😍
15/06/2019
Click here to claim your Sponsored Listing.