Zarb Digital
ہر خبر پر ضرب
A Strike to News
میرا بیٹا محمد آصف گزشتہ 4 ماہ سے غائب،اگر وہ کسی مسلح تنظیم کا حصہ ہے تو ہم اس سے لاتعلقی کا اعلان کرتے ہیں،نور علی
سرفراز بگٹی 2029 پھر 2034 تک وزیراعلی رہینگے،علی مدد جتک
کچھ دوستوں نے واسکٹ تک تیار کرلئے مگر انکا خواب پورا نہیں ہوا،پریس کانفرنس
وزیراعلی سرفراز بگٹی دن میں 22 گھنٹے کام جبکہ صرف 2 گھنٹے سوتے ہیں،صوبائی وزیر علی مدد جتک
17/05/2026
بلوچستان بھر میں دفعہ 144 نافذ
انمول میڈیا سے کیا کہنا چاہتی تھیں آپ، صحافی کا سوال
ہم تو ڈوبے ہیں صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے،انمول عرف پنکی کا جواب
ہمارا بھائی یاسر ایوب جس کو ہم نے خود سے لاتعلق کیا تھا رواں سال ایک کارروائی میں مارا گیا،فوزیہ ایوب،نمروز ایوب
بھائی کے مارے جانے کے بعد خاندان کے 3 افراد کے نام فورتھ شیڈول میں شامل،ذمہ داری شہری کی حیثیت سے مطالبہ کرتے ہیکہ ہمارے ناتھ فوتھ شیڈول سے نکالے جائیں،پنجگور کے رہائشی بہن بھائیوں کی پریس کانفرنس
16/05/2026
اب وقت آ گیا ہے کہ سول سوسائٹی خاموشی توڑے اور ان دہ ش ت گ ر د و ں کے خلاف آواز بلند کرے، مینا مجید
یہ پنکی منکی ۔۔۔۔ آپ کی پارٹی کا ہاتھ مروڑنے کی سازشیں ہیں۔۔۔۔
پیر کے دن یہ پارلیمنٹ نا چلی یا کوئی ہنگامہ ہوا تو اس کہ زمہ دار آپ لوگ ہونگے۔محمود خان اچکزئی کی دھمکی
16/05/2026
تربت کے علاقے آبسر میں مسلح افراد کی فائرنگ، لیڈی کانسٹیبل شکیلہ جاں بحق شوہر اور بیٹا زخمی
16/05/2026
مجھے کہا گیا بنی گالہ کے ایک بندے کا نام لو
ورنہ تمہاری فیملی کو اٹھا لیں گے، انمول عرف پنکی کا عدالت کے چیخ و پکار
انمول پنکی کا انکشاف
مجھ سے زبردستی بیانات دلوائے جا رہے ہیں کہ آپ کہیں کہ آپ بنی گالا میں سامان دے کر آتی رہی ہو
Click here to claim your Sponsored Listing.