Gwadar Development Authority
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Gwadar Development Authority, marine Drive Gwadar, Quetta.
28/01/2026
13/01/2020
حالیہ بارشوں میں گوادر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے انوارمنٹ(ماحولیات) سیکشن نے شہر کی صفائی میں میونسپل کمیٹی گوادر کےتعاون اوراشتراک عمل سے بھرپور حصہ لیا جی ڈی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر انوارمنٹ عبدالرحیم نے گوادر نیوز کو بتایا کہ حالیہ بارشوں کے باعث گوادر شہر کے روڈ رستوں اور گلیوں میں پانی جمع تھا جی ڈی اے کے ڈی جی شاہ زیب خان کاکڑ کی ھدایت انوارمنٹ سیکشن نے بلدیہ گوادر کے چیف آفیسر ایازگورگیج اور دیگر عملے کے تعاون سے شہر سے نکاسی آب کی مہم میں بھرپور حصہ لیا اب تک جی ڈی اے کی صفائی کی جدید مشینری اور ٹینکرز نے سورگ دل گراؤنڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں سے بارش کے پانی کی نکاسی کے عمل میں حصہ لیا جبکہ سٹی کے مختلف ایریاز میں جی ڈی اے تعمیر کرتا سیوریج اور ڈرینج سسٹم کے ذریعے سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ کے زون ون سے 2880کیوبک میٹر اور زون تھری جی ٹی کے ذریعے 1680 کیوبک میٹر جبکہ ڈرینج کے 11640 کیوبک میٹر پانی کو پمپنگ کے ذریعے سمندر میں چھوڑا گیا جی ڈی اے کا انوارمنٹ سیکشن کا عملہ تندی سے شہر کی صفائی کے عمل میں حصہ لے رہا ہے جو ابھی تک جاری ہے
12/01/2020
*گوادر:* چیف جسٹس آف ہائی کورٹ *جسٹس جمال مندوخیل* جی ڈی اے ہسپتال کے دورے پر پہنچ گئے۔
دورے کے دوران انہوں نے آپریشن تھیٹر سمیت ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔
ڈی جی جی ڈی اے *شاہزیب خان کاکڑ* نے انھیں ہسپتال کے حوالے سے بریفنگ دی۔
ان کے ہمراہ ممبر صوبائی اسمبلی *میر حمل کلمتی* ، جسٹس ہاشم کاکڑ، جسٹس نذیر احمد لانگو، جی ڈی اے کے چیف انجینئر *حاجی سید محمد بلوچ*، سی ای او جی ڈی اے ہسپتال *کرنل ڈاکٹر حبیب* اور دیگر تھے۔
چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ *جسٹس جمال مندوخیل* نے کہا ہے کہ جی ڈی اے ہسپتال بلوچستان کے بہترین ہسپتالوں میں سے ایک ہے۔
جوکہ تمام سہولیات سے مزئین ہے۔
کوئٹہ کے ہسپتالوں سے بھی بہتر سہولیات موجود ہیں۔
*گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی* نے جی ڈی اے ہسپتال کو جدید سہولیات سے آراستہ کیا ہوا ہے جوکہ یہاں کے عوام کے لیے ایک تحفے سے کم نہیں ہے۔
جی ڈی اے نے گوادر شہر میں کشادہ اور معیاری سڑکیں تعمیر کی ہیں اور گوادر کو سرسبز بنانے میں پہلا اقدام اٹھایا ہے۔
جی ڈی اے نے دیگر پروجیکٹس پر اچھا کام کیا ہے۔
گوادر کی ڈیولپمنٹ میں جی ڈی اے کا کردار اہم ہے۔
11/01/2020
Tender issued by GDA ,construction black toping of Airport Road from Askari Bank to Mullah fazal Chowk....
Good news for Gwadar
10/01/2020
Defense production minister visited GDA office at 09/01/20
09/01/2020
Consul General Peoples republic of China visited Gwadar development Authority at 08/01/20.
29/08/2019
Pak china youth conclave held on CBC Gwadar to promote investment opportunity
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Quetta