Nawabzada Mir Rais Raisani
Nawabzada Mir Rais Raisani Son Of Nawab Aslam Khan Raisni Born On January 18th 1986 Graduated From
23/05/2026
نوابزادہ میررئیس خان رئیسانی نے مستونگ کوقلات ڈویژن سے الگ کرکے کوئٹہ ڈویژن میں شامل کرنے کو مستونگ کے قومی تاریخی حیثیت کومسخ کرنے کی کوشش قراردیتے ہوئے کہاہے کہ حکومت اپنافیصلہ واپس لیتے ہوئے مستونگ کی تاریخی حیثیت کودوبارہ بحال کرے۔اپنے جاری ایک مذمتی بیان میں نوابزادہ میررئیس رئیسانی نے مزیدکہاہے کہ صوبائی کابینہ نے مستونگ کی تاریخی حیثیت کوپس پشت ڈال کراسے قلات ڈویژن سے الگ کرکے کوئٹہ ڈویژن میں شامل کرنے کا جوفیصلہ کیاگیاہے اسے مستونگ کی قومی وتاریخی حیثیت کومسخ کرنے کی کوشش قراردیتے ہیں،انہوں نے کہاکہ مستونگ صرف انتظامی بنیادوں پر نہیں بلکہ تاریخی حیثیت سے قلات ڈویژن کاحصہ ہے،اس کی تاریخی، جغرافیائی حیثیت کو ختم کرنے کے حکومتی فیصلے کوقبول نہیں کرتے حکومت کے اس غیر ضروری و غیر منطقی فیصلے کیخلاف سیاسی، عوامی وآئینی جدوجہدکرینگے۔
20/05/2026
فرزند سرسرداران نوابزادہ میر رئیس رئیسانی نے بدھ کے روز سید ذوالفقار شاہ ہاشمی کی رہائش گاآمد ۔
فرزند سرسرداران نوابزادہ میر رئیس رئیسانی نے بدھ کے روز سید ذوالفقار شاہ ہاشمی کی والدہ ماجدہ کی وفات پر تعزیت اور مرحومہ کی مغفرت و درجات کی بلندی کے دعا کی ۔
نوابزادہ میر رئیس رئیسانی نے سید ذوالفقار شاہ ہاشمی سے انکی والدہ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالی لواحقین کو اس صدمہ کو برداشت کرنے کی توفیق عطاء فرمائین آمین ۔
اس موقع پر نوابزادہ میر رئیس رئیسانی کے ہمراہ عبدالمالک کاکڑ۔حاجی عبدالمنان ۔شکر خان بنگزئی ودیگر معززین بھی ہمراہ تھے
07/04/2026
۔۔۔۔۔۔۔۔سراوان ہاوس ۔۔۔۔۔۔۔۔
فرزند سرسرداران نوابزادہ میر رئس رئیسانی سے منگل کے روز مختلف مکاتب فکر اور حقلہ کے معززین ملاقات کی ۔
سراوان ہاوس کوئٹہ میں فرزند سرسرداران نوابزادہ میر رئیس رئیسانی سے دور درواز سے ہائے ہوئے معززین نے ملاقات کی اور حلقے میں سرسرداران نواب محمد اسلم خان رئیسانی کی جانب سے جاری عوامی ترقیاتی اسکیمات کو سہراتے ہوئے کہا کہ نواب صاحب اور نوازادہ میر رئیس رئیسانی کی کوشیشون سے اہلیان مستونگ کے عوام فلاح وبہبود کے اسکیمات سے مستفید ہو رہے ہیں ۔
نوابزادہ میر رئیس رئیسانی کو معززین نے اپنےاپنے علاقہ میں جاری اور پایہ تکمیل پہنچنے والے اسیکمات سے متعلق اگاہ کیا اور نوابزادہ کی اہلیان مستونگ کے اٹھائے گئے اقدامات کو سہرایا ۔
نوابزادہ میر رئیس رئیسانی سے ملاقات میں مستونگ ۔کلی ببری ۔کنڈاو۔ کانک۔کلی بشام۔ آباد ۔لکپاس پڑنگ آباد اود دیگر علاقوں سے ائے ہوئے وفد نے ملاقات کی
18/03/2026
فرزند سرسرداران نوابزادہ میر رئیس رئیسانی رکن صوبائی اسمبلی ملک نعیم خان بازئی کے والد اور رکن قومی اسمبلی ملک عادل خان بارئی کے دادا کے وفات تعزیت وفاتحہ خوانی کررہے ہیں۔
نوابزادہ میر رئیس رئیسانی نے بارئی قبیلہ کےبزرگ شخصیت ملک سیف اللہ خان بازئی کی وفات افسوس کا اظہار کیا اور دعا کی کہ اللہ تعالئ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کررے ۔
نوابزادہ میر رئیس رئیسانی نے رکن صوبائی اسمبلی ملک نعیم خان بازئی اور رکن قومی اسمبلی ملک عادل خان بازئی سے تعزیت کی اور دعا کی اللہ تعالئ انہیں اور لواحقین کو صبر دے امین
اس موقع پر صوبائی وزرا بخت محمد کاکڑ ۔میر عاصم کردگیلو رکن صوبائی اسمبلی زمرک خان اچکزئی ودیگر معبرین بھی موجود تھے۔
Category
Website
Address
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Nawabzada Mir Rais Raisani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.