Knowledge And Entertainment
Enter10ment wd 9oledge is like a body with a soul. Hence, it is d best cocktail for a balanced life!
اس کے بدلے ہوئے لہجے کی کرامت ہے سبھی
اشک آسانی سے آنکھوں میں کہاں آتے ہیں
دل سے اترے ہوئے لوگوں میں میری جان سنو
سچ بتاؤں! تمہارے قدموں کے نشان آتے ہیں 👌💔💔
16/05/2024
اس کی ایک جھلک پر زمانے وارے جائیں
وہ اتنا دلکش ھے اس کے صدقے اتارے جائیں!!😍😍
Imran Khan
23/01/2024
Super power👌❣️❣️
Atif👌❣️❣️❣️
Khalil sahb 👌😍❣️❣️
Ik tha ranjhaa 🧡❤💙💜💚❣️❣️
Voice👌😍😍❤