Daily Awaz Time Quetta Crime
Daily Awaz Times Quetta Crime
کچلاک، ہندو چینہ کے پمپ پر 550 کا ایک لیٹر پٹرول ابھی ڈالا ہے۔
بلوچستان میں دہشتگردوں کےخلاف بڑے پیمانے پر آپریشن، ہزاروں پیدل اہلکار، گن شپ ہیلی کاپٹر اور ڈرون طیارے حصہ لےرہے ہیں۔
کوئٹہ میں انٹرنیٹ سروس 8 گھنٹے بعد بحال۔
27/05/2026
کل سے میجر حیدر صاحب کے بارے میں پروپیگنڈا چل رہا ہے، آپ کو یاد دلاتا چلوں کہ جب سے ونگ کمانڈر کرنل حیدر نواز صاحب آیا ہے ہمارے کوئٹہ کچلاک بلیلی میں امن آیا ہے ونگ کمانڈر کرنل حیدر نواز صاحب کو اور میجر حیدر صاحب کو اللہ نے عزت دیا ہے انسان یہ عزت نہیں چین سکتا کوئٹہ کچلاک اور بلیلی میں منشیات اور سمگلنگ کا خاتمہ ہوا ہے۔ میجر حیدر صاحب منشیات اور غیر قانونی سمگلنگ کے خلاف ہیں۔ اس لیے لوگ میجر حیدر صاحب کے بارے میں غلط بیانی کر رہے ہیں جو کہ سراسر جھوٹ پر مبنی ہے۔ پاکستان کے کسی قانون میں منشیات اور سمگلنگ کا جواز نہیں ہے۔ جہاں تک مجھے پتہ ہے میجر حیدر صاحب غریب موٹرسائیکل والوں کا کافی خیال رکھتے ہیں اور ہمارے علاقے کے مشران اور جوان میجر حیدر صاحب سے کافی خوش ہیں۔ سپورٹس کے ہر پروگرام میں آتے ہیں اور ہمارے سپورٹس کے جوانوں کا ہمیشہ مالی تعاون کرتے ہیں۔ ہمارے علاقے میں جو بھی مسئلہ آتا ہے میجر حیدر ہمیشہ ہمارے مشران کے ساتھ ہوتا ہے۔ لہذا ذاتی کسی بھی مفاد کے لیے میجر حیدر کو بدنام نہ کیا جائے۔کسی بھی مفاد کے لیے میجر حیدر کو بدنام نہ کیا جائے میجر حیدر صاحب کا کسی پولیٹیکل پارٹی سے لینا دینا نہیں ہے کلی مناس کے کچھ لوگ سمنگلنگ ک لاین مانگتے ہیں بلیلی چیک پوسٹ پر جو کہ نہیں مل رہا 74 ونگ کا کمانڈر کرنل حیدر نواز سمنگلنگ اور لاین کے خلاف ہیں اس لئے کچھ لوگ کل سے پروپیگنڈا کررہے ہیں اور اس کو سیاسی رنگ دے رہے ہیں ونگ کمانڈر کرنل حیدر نواز صاحب اور میجر حیدر نواز صاحب کا کسی پولیٹیکل پارٹی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے ذرائع کے مطابق کلی مناس والوں نے اپنے بندوں کو خود زخمی کیا ہے میجر حیدر صاحب کو بدنام کرنے کے لئے اور ایف سی والوں کو بدنام کرنے کے لیے پروپیگنڈا کررہے لاین کے ذرائع کے مطابق مناس کلی کے لوگوں نے ایف سی والوں پر پتھراؤ کیا ہے
ماشاءاللہ، خود بھی پڑیں دوسروں کے ساتھ بھی شئر کریں شکریہ۔
25/05/2026
کچلاک، کا رہائشی معین خان بڑیچ دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، نماز جنازہ صبح 10 بجے ادا کی جائے گی۔
25/05/2026
زیارت میں دفعہ 144 نافذ پیکنگ منانے پر پابندی عائد۔
25/05/2026
قلات میں خوفناک ٹریفک حادثہ ایک ہی خاندان کے 5 آفراد جاں کی بازی ہار گئے
تعلق پشین سے بتایا جارہا ہے
25/05/2026
کوئٹہ، کھچی بیگ میں زمین کے تنازع پر ایک گھر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں پولیس کے مطابق 5 افراد جاں بحق ہوئے جن میں ایک خاتون اور 4 مرد شامل بتائے جا رہے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.