Quetta Sports Tv
Sports News
21/02/2026
دونوں ٹیموں کے لیے پلیئنگ الیون اور پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا
21/02/2026
24 سالہ محمد اکرم سلیمان خیل نے عمران نذیر کا 21 سال پرانا قومی ریکارڈ توڑ دیا، محمد اکرم سلیمان خیل تیز ترین ٹی 20 ففٹی کرنے والے پاکستانی بیٹر بن گئے۔
قومی ٹی 20 کوالیفائیرز میں اکرم نے 13 گیندوں پر ففٹی مکمل کی، حیدر آباد کے خلاف میچ میں بہاولپور کے اکرم نے 6 چوکے اور 4 چھکے لگائے۔
20/02/2026
کوئٹہ نے لاڑکانہ کو جیتنے کے لیے 187 رنز کا ہدف دیا
بسم اللہ خان کی شــاندار نصف سینچــری 51 رنز اور یاسر 45 رنز ، ابراھیم اور صاحبزادہ صلاح الـدین کے تیز رفتار بیٹنگ نے اچھا ٹوٹل سیٹ کیا مخـالف ٹیم مقابل
مگر حسیب اللہ بہت سلو کھیلے 26 بالز پر 20 رنز
میچ کے رذلٹ کا انتظار
🏏 National T20 Cup Qualifier 2025-26 🏏
Quetta's Abdul Wahid Bangalzai (85* runs) named player of the match against Islamabad 🌟
|
19/02/2026
کوئٹہ ریجن کے لیے قابل فخر لمحہ جب انہوں نے 178 رنز کے تعاقب میں اسلام آباد کو قومی T20 کوالیفائر میں 8 وکٹوں سے شکست دی
عبدالواحد بنگلزئی نے 59 گیندوں پر ناقابل شکست 85 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، جب کہ بسم اللہ خان نے 44 گیندوں پر 80 رنز بنا کر آرام سے جیت پر مہر ثبت کر دی۔
18/02/2026
صاحبزادہ فرحان کی شاندار سنچری
14/02/2026
National T20 Cup Schedule 2026 🏏❤️
14/02/2026
نیسنل ٹی 20 کے لیے کوئٹہ ریجن کی ٹیم ــــــــ.
Quetta
Jalat Khan (captain), Abdul Hameed, Abdul Hanan, Abdul Wahid Bangalzai, Bismillah Khan, Bohair Aman, Haseebullah, Jahangir Shah, Khalil Ahmed, Muhammad Ibrahim, Muhammad Idrees, Muhammad Junaid, Najeeb Ullah, Salahuddin and Yasir Khan
12/02/2026
کوئٹہ ریجن انڈر 15 ٹیم کا نیشنل انڈر 15 ٹورنامنٹ میں اپنے گروپ میں چوتھا مقام 2 جیت اور 3 ہار کے ساتھ ـــــــ.
12/02/2026
Two star cricketers from Quetta will be seen in action in the Pakistan Super League.
Congratulations from all of Quetta and Balochistan.
12/02/2026
پی ایس ایل 2026 کے تمام ٹیموں کے مکمل سکواڈ۔
آپ کے خیالات کیا ہیں کہ کاغذ پر کون زیادہ مضبوط ہے ـــــــ.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
87300