Muhammad Raheem Kakar

Muhammad Raheem Kakar

Share

The only Official page of (Muhammad Raheem Kakar)
well known Personality in all over Balochistan

09/06/2026

کوئٹہ (پ ر )تحریک انصاف کے رہنماؤںسابق ناظم رحیم کاکڑ سردار حسن شاہ جمیل بوستان ایڈووکیٹ میروائس ایڈووکیٹ احمد شاہ ایڈووکیٹ عبداللہ ایڈووکیٹ عمر فاروق ایڈووکیٹ اور سردار بہلول خان کاکڑ نے اے این ایف نارکو ٹیکس کہا ہے کہ وہ فوری طور سے بلیلی کسٹم کے قریب سٹی گورنمنٹ کی زمین تقریباً ڈھائی ایکڑمیں بیگرز ہوم بلڈنگ شیٹ ٹیوب ویلا ور آفس بلڈنگ جو کہ 2023-2024 میں سوشل ویلفیئر کوئٹہ میں بیگرز بھکاریوں کے ویلفیئر کےلئے دیا گیا تھا ایک بار پہلے یہ جگہ عدالت عالیہ نے کسی کے قبضہ سے سوشل ویلفیئر کو دلایا تھا اب پھر اے این ایف والوں نے بیگرز ہوم کو 2022سے قبضہ کیا ہے جو کہ غیر قانونی غیر انسانی کام کے ساتھ سٹی گورنمنٹ کی زمین پر قبضہ تصور کیا جاتا ہے سوشل ویلفیئر نے اے این ایف نے اس بیگرز ہوم پر ملازمین بھی بھرتی کئے ہیں فنڈز بھی رکھے ہیں لیکن زور آور اے این ایف نے قبجۃ جما رکھا ہے لہٰذا ہم اے این ایف کے سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اور چیف جسٹس بلوچستان کور کمانڈر وزیراعلیٰ چیف سیکرٹری فوری طور سے بیگرز ہوم کو خالی کرائے بصورت دیگر اے اینا یف کے ساتھ ہائی کورٹ میں ملاقات عدالت میں ہوگی بلڈنگ فوری طور سے سوشل ویلفیئر کے حوالے کیا جائے!
محمد رحیم کاکڑ
سابقہ کوئٹہ میئر و سٹی ناظم
゚viralシfypシ゚viralシalシ

05/06/2026
02/06/2026

کوئٹہ (پ ر )تحریک انصاف کے رہنما سابق میئر وناظم رحیم کاکڑ سردار حسن شاہ جمیل بوستان ایڈووکیٹ میروائس ایڈووکیٹ احمد شاہ ایڈووکیٹ عبداللہ ایڈووکیٹ عمر فاروق ایڈووکیٹ اور سردار بہلول خان کاکڑ نے کوئٹہ میٹروپولیٹن کی تباہی و بربادی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک بہترین عوام ریلیف دینےو الا ضروری سروس کا ادارہ صرف آج کرپشن لوٹ مار فراڈ ترقیاتی فنڈز کو فراڈ کی نذر کرنے کے علاوہ اور کچھ نہیں ہے صفائی جو کہ پورا شہر گندگی سے بھرا اور نالیاں گندسے بھرے پڑے ہیں گھر کا کچرہ بعوض پانچ سو فی گھر صفا کوئٹہ کا فراڈ ادارہ وصول کررہا ہے شہر بھر کےا سٹریٹ لائٹس بند ہوچکے ہیں پورا کوئٹہ شہر کی گلیاں روڈ آوارہ کتوں سے بھرے ہیں اور بچوں اور بزرگوں پر حملہ آور ہورہے ہیں کوئی پوچھنےو الا نہیں ہے بلڈنگ کوڈ برانچ رشوت کی حد تک کوئی قانون نہیں ہوٹلوں کا نظام فوڈ اتھارٹی کے ھوالے ہے لوکل گورمنٹ صرف ابھی کرپشن کرنے کا نام ہے اگر آج نیب انٹی کرپشن کا ایمانداری سے تحقیقات کریں تو ہزاروں حرام خوروں کا منہ کالا ہوجائے گا اللہ ان کو تباہ و برباد کرے تحریک انصاف ان حرام خوروں کا جینا حرام کردے گا اللہ پاکستان کو سلامت رکھے!

゚viralシfypシ゚viralシalシ

Photos from Muhammad Raheem Kakar's post 29/05/2026

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق میئر و ناظم کوئٹہ محمد رحیم کاکڑ عید کے تیسرے روز لوگوں سے اپنی رہائشگاہ پر عید مل رہے ہیں۔

Photos from Muhammad Raheem Kakar's post 28/05/2026

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق میئر و ناظم کوئٹہ محمد رحیم کاکڑ عید کے دوسرے روز لوگوں سے اپنی رہائشگاہ پر عید مل رہے ہیں۔

26/05/2026

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحی مبارک ۔ اس دفعہ عید غزہ، ایران، لبنان، شام، عراق، افغانستان، اور پاکستان میں دہشت گردی سے شہید ہونے والوں کے نام۔
عمران خان زنداباد

22/05/2026

سابق میئر و ڈسٹرکٹ ناظم کوئٹہ محمد رحیم کاکڑ کا سندھ میں سکھر کے قریب کچے کے ڈاکوؤں نے کے پی کے کی ایک پشتون بےبس خاتون اور اُسکی بچی کو اغوا اور ابرو ریزی کے حوالے سے اظہارِ خیال۔
افسوس اس بےحس معاشرے پر اور لعنت ہو اس گھٹے پٹے نظام پہ۔

20/05/2026

سابق #میئر کوئٹہ محمد کا #سپیرہ راغہ روڈ پر تحقیقاتی اداروں سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Office At Whyte Road Behind Governor House
Quetta