Daily Azadi Quetta
Daily Azadi Quetta, the first online Urdu newspaper from Balochistan, providing you with the latest news, updates, and insights.
06/06/2026
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے بھائیو اور بہنو! پیپلز پارٹی 3 نسلوں سے آپ کے حقِ حاکمیت کے لیے جدوجہد کر رہی ہے۔
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں.
06/06/2026
پولیس کی جوابی کارروائی کے نتیجے میں ملزم ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزم کے قبضے سے چار زندہ کارتوسوں سمیت ایک پستول برآمد کیا گیا جبکہ جائے وقوعہ سے دو خ*ل بھی تحویل میں لے لیے گئے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے سے متعلق مزید قانونی کارروائی جاری ہے۔
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں.
06/06/2026
کوئٹہ:ضلع گوادر کے علاقے پسنی سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔پولیس کے مطابق ہفتہ کو مکران کوسٹل ہائی وے پر چربندن کراس کے قریب سے دو افراد کی لاشیں برآمد ہوئی
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں.
06/06/2026
وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا تھا موجودہ این ایف سی فارمولے کے تحت صوبوں سے شیئرنگ کی وجہ سے وفاق مسائل کا شکار ہے، صوبوں کو شیئرنگ کی وجہ سے اسٹریٹجک منصوبوں کی تکمیل بھی مشکل ہے۔
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں.
06/06/2026
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھنے والے تمام عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد مالی سے واپس آرہے تھے صحرائے صحارا میں ان کا ٹرک خراب ہوگیا۔
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں.
06/06/2026
صدر ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے پاس بالآخر معاہدے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہوگا، ایران وہ اقدامات کرنے پر مجبور ہوگا جن کا اس نے کبھی تصور نہیں کیا۔ ایران نے جنگ بندی کیلئے ڈیل پراتفاق نہیں کیا۔
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں.
06/06/2026
وزیر اعظم شہباز شریف نے آ ئندہ مالی سال کے بجٹ پر مشاورت کی ہے، یہ مشاورت جمعہ کے روز وزیر اعظم ہا ؤس میں ہونے والے اجلاس میں کی گئی، یہ غیر رسمی اجلاس تھا جس کی کوریج نہیں کی گئی۔
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں.
06/06/2026
کویٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ سنڈیمن پراونشل ہسپتال میں سرجیکل وارڈ کی پوسٹ گریجویٹ خاتون ڈاکٹر پر دوران ڈیوٹی نامعلوم درندہ صفت ملزمان کی جانب سے تیزاب پھیکنے کے عمل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور اعلیٰ حکام کو خبردار کرتے ہیں کہ اگر 24 گھنٹوں میں مذکورہ ملزمان گرفتار نہ ہوئے تو پورے صوبے کی تمام تر طبی سروسز سے بائیکاٹ کردیں گے۔
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں.
05/06/2026
وفاقی حکومت نے چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فکس ٹیکس اسکیم تاجروں اور انجم تاجران کی مشاورت سے تیار کی گئی ہے، جس کا اطلاق 20 کروڑ روپے یا اس سے کم سالانہ ٹرن اوور والے دکانداروں پر ہوگا۔
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں.
05/06/2026
سلام آباد:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 27 جولائی کو آزاد کشمیر کے الیکشن ہیں، ایکشن کمیٹی کا مطالبہ ہے کشمیر اسمبلی کی پاکستان سے منتخب ہونے والی 12 نشستیں ختم کی جائیں، الیکشن سے پہلے یہ مطالبہ انتخابی عمل کو سبوتاژ کرنے کے مترادف ہے۔
مزید تفصیلات پڑھنے کے لیے کمنٹ میں موجود لنک وزٹ کریں.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Quetta