Hamara Quetta
BNN
ملک پائند خان کلی میں جرگہ، ٹی ٹی پی کے خلاف لشکر کشی کا اعلان
رپورٹ: ہمارا کوئٹہ
کوئٹہ: ملک پائند خان کلی میں ایک بڑے عوامی جرگے کا انعقاد کیا گیا جس میں قبائلی عمائدین، مشران اور مقامی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ جرگے کی صدارت ملک پائند خان نے کی، جبکہ شرکاء نے پاکستان تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) کے خلاف متفقہ طور پر سخت موقف اختیار کرتے ہوئے لشکر کشی کا اعلان کیا۔
جرگے سے خطاب کرتے ہوئے ملک پائند خان نے کہا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کی جائے۔ انہوں نے اعلان کیا کہ وہ ریاست پاکستان اور پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہو کر ٹی ٹی پی کے خاتمے کے لیے ہر ممکن کردار ادا کریں گے۔
ملک پائند خان نے اپنے خطاب میں سلمان بازئی کے واقعے کا حوالہ دیتے ہوئے شدید دکھ اور غم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ “ہمارے نوجوان سلمان بازئی کو قتل کیا گیا، مگر اس کے بعد بھی ظلم ختم نہیں ہوا۔ آج 28 دن گزر چکے ہیں، اس کی لاش اب بھی پہاڑوں میں پڑی ہے۔ نہ اسے کفن دیا گیا، نہ دفنانے کی اجازت دی گئی۔ ہمیں اپنے ہی بیٹے کو سپردِ خاک کرنے کا حق بھی نہیں دیا گیا۔”
انہوں نے مزید کہا کہ دہشت گردوں نے مقامی آبادی کو اپنی ہی سرزمین پر جینا دوبھر کر دیا ہے۔ “ہمارے گھر تباہ کیے گئے، ہمیں اپنے علاقوں سے ہجرت پر مجبور کیا گیا، ہمارے خاندان دربدر ہوئے۔ جب آپ نے ہمیں اپنی زمین پر سکون سے رہنے نہیں دیا تو اب ہم بھی آپ کو سکون سے نہیں رہنے دیں گے۔”
جرگے میں شریک قبائلی مشران اور عوام نے ملک پائند خان کے مؤقف کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے ٹی ٹی پی کے خلاف متحد ہونے کا اعلان کیا۔ شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ دہشت گرد عناصر کے خلاف اجتماعی مزاحمت کی جائے گی اور علاقے میں امن کے قیام کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھایا جائے گا۔
جرگے کے اختتام پر شرکاء نے متفقہ طور پر دہشت گردی کے خلاف جدوجہد جاری رکھنے اور ریاستی اداروں کے ساتھ مکمل تعاون کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
14/09/2024
کوئٹہ:کچلاک میں پولیس موبائل کے قریب دھماکہ،پولیس ذرائع
کوئٹہ:متعدد پولیس اہلکار زخمی،پولیس ذرائع
کوئٹہ:زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے،پولیس ذرائع
13/09/2024
غازی سعید خان کے ووکلا صدر کوئٹہ بار ایڈووکیٹ قاری رحمت اللہ خان اور ایڈووکیٹ حبیب اللہ خان اچکزئی منتخب۔
غازی سعید خان کے ورثاء نے کیس کوئٹہ بار کے صدر قاری رحمت اللہ خان اور ایڈووکیٹ حبیب اللہ خان اچکزئی کے حوالے کر دیا۔
کیس کی پیروی صدر کوئٹہ بار قاری رحمت اللہ خان کاکڑ اور ایڈووکیٹ حبیب اللہ خان اچکزئی کرینگے، اللہ پاک کامیابی عطاء کریں۔ امین!
بلوچستان کے ہر محکمے میں رشوت کا ایک بازار گرم ہے
بلوچستان میں ہر تھانہ بیچھا جاتا ہے SHO خریدتا ہے
خبردار اگر کسی نے ولی نورزئی کی طرف دیکھا نورزئی صاحب بیٹھ جاو آپ کو نہیں کہہ رہا آپ بیٹھ جاو 😄😁😆
گستاخ کو پشین کی قبرستان میں دفن نہیں کرنے دیا گیا واپس بھگا دیا
12/09/2024
۔ ⚡ ❤🩹
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
Today Best Photo ❤️❤️
Larson Jolie Fox Lopez Aniston Lawrence Stewart Steinfeld Fox
🔥🔥
۔
۔
Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈
12/09/2024
کوئٹہ:توہین مذہب کے الزام میں گرفتار شخص پولیس اہلکار کی فائرنگ سے قتل
واقعہ کی تصدیق پولیس کے ایک افسر نے کی۔ گزشتہ روز توہین مذہب کے الزام میں گرفتار شخص کو خروٹ آباد تھانے منتقل کیا گیا تھا جہاں حالات خراب ہونے پر گرفتار شخص کو کینٹ تھانے منتقل کیا گیا تھا
کوئٹہ : عاشقان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مجاہدین خروٹ آباد تھانہ کے اندر داخل
مظاہریں پر پولیس کا آنسو گیس اور ہوائی فائرنگ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Quetta
87300