RM TECH INFO

RM TECH INFO

Share

04/07/2025

قصائی کے تختے کے نیچے بیٹھے کتوں کا کوئی اتحاد نہیں ہوتا،
وہ بس ہڈی کی آس میں اکٹھے بیٹھے ہوتے ہیں!

01/07/2025

دوران لیکچر موت کا فرشتہ آگیا ۔
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
آج شاہ جمال مظفر گڑھ کا ایک ستارہ ہمیشہ کیلئے غروب ہوگیا۔مرنے میں صرف 4سیکنڈ لگتے ہیں۔نوجوان پروفیسر نیاز احمد لاہور ٹیچر ٹرینگ میں لیکچر کے دوران اچانک فوت ہوگیانماز جنازہ آبائی علاقے حامد سلطان ہوگا ۔

28/06/2025

مصور شہید😌
بلوچستان میں امیر ہونا ایک عذاب ہے۔

Yesterday people in Swat could have been saved in this way..Excellent video to guide the public 28/06/2025

https://youtu.be/GneDU0KkoXU

Yesterday people in Swat could have been saved in this way..Excellent video to guide the public کل سوات میں لوگوں کو اس طریقے سے بچایا جا سکتا تھا ..عوام کی رہنمائی کیلئے بہترین ویڈیو

20/06/2025

)پی ٹی اے نے صارفین کو 24 گھنٹوں کیلئے آج مفٹ انٹرنیٹ اور منٹس دینے کے ساتھ ساتھ منتخب یونیورسٹیوں میں 6 ماہ کیلئے مفت وائی فائی ہاٹ سپاٹ قائم کرنے کا بھی اعلان کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی اے کے مطابق براڈ بینڈ صارفین کی تعداد 150 ملین اور فائبر آپٹک صارفین 2 ملین ہو گئے ہیں، موبائل فون صارفین کو کل مفت 2 گیگابائٹ ڈیٹا انٹرنیٹ اور 200 آن نیٹ منٹس دیئے جائیں گے جسے #2200*ڈائل کر کے حاصل کیا جا سکے گا۔

صارفین کو 24 گھنٹے کیلئے مفت انٹرنیٹ اور آن نیٹ منٹس فراہم کیے جائیں گے ، خواتین سم مالکان میں 200 اسمارٹ فونز تقسیم کیے جائیں گے، منتخب یونیورسٹیز میں 6 ماہ کیلئے مفت وائی فائی ہاٹ اسپاٹ قائم کیے جائیں گے۔

20/06/2025

پی ٹی اے کی جانب سے اپنے صارفین کیلئے
200 منٹس اور
2 جی بی انٹرنیٹ بالکل مفت
ابھی ملائیں *2200 #

17/06/2025

*موبائل فون خریدتے وقت چند باتیں جان لیں تو آپ اپنی ضرورت کے مطابق ایک اچھا موبائل فون خرید سکتے ہیں۔*

1. Display

آپ جو بھی موبائل فون خریدنا چاہتے ہیں تو اس میں سب سے اہم اور پہلی چیز ہے موبائل کا Display جو کہ تین طرح کے مارکیٹ میں آرہے ہیں

1. TFT Display
2. LCD Display
3. AMOLED Display

اس میں TFT Display اور LCD Display سب سے سستے موبائل فون میں آتے ہیں۔ اگر آپ ایسے انسان ہیں جنہیں موبائل فون صرف بنیادی کام یعنی کالز وغیرہ کیلئے چاہیے ہوتا تو ہی ان دونوں ڈسپلے والے موبائل فون لیجیے۔

لیکن اگر آپ ایک پروفیشنل ہیں اور موبائل فون پر پیسے بھی خرچ کررہے ہیں تو یاد رکھئیے آپ AMOLED DISPLAY والا موبائل فون ہی خریدیں۔

2. Refresh Rate

اس سے مراد یہ ہے کہ موبائل کی سکرین کتنی تیزی سے ادھر ادھر swipe کرتی ہے۔ آج کل موبائلز میں تین طرح کے Refresh Rate آتے ہیں۔

1. 60 Hz
2. 90 Hz
3. 120 Hz

اس میں بھی ایک پروفیشنل موبائل صارف اور پیسے خرچ کرنے ولے موبائل صارف کیلئے 90 Hz اور 120 Hz والے موبائل فون لینے کا مشورہ ہے۔

3. Build Quality

آپ کوئی بھی موبائل فون GORILLA GLASS کے بغیر مت لینا ۔۔۔۔اگر آپ موبائل پر پیسے خرچ کررہے ہیں تو GORILLA GLASS VICTUS اور میٹل باڈی والے موبائل فون ہی لینے چاہیے۔

اگرچہ آج کل موبائل کمپنی میٹل باڈی کے بجائے Leather باڈی کا اشتہار دے رہی ہیں لیکن یہاں سوال یہ ہے کہ جب موبائل گر کر سکریچ زدہ دیکھنا پڑتا تو تب leather پانی میں جا کر چھپیک ہو جاتا ہے 🙂

مزید یہ کہ موبائل کی Water resistant کیلئے IP Rating ضرور چیک کرلیں تاکہ آپ کا پیارا موبائل لاہور کی بارش ، کراچی کے نالے اور فیصل آباد کے کموڈ میں زندہ رہ سکے۔ یہ کم از کم IP68 Water Resistant ہونی چاہیے۔

اگر آپ مزید پیسے خرچ کریں اور مہنگے موبائل فون کی طرف جائیں تو آپ کو موبائل میں Stainless steel والے موبائل بھی مل جائیں گے۔

4. BATTERY 🔋

ایک اچھے موبائل فون کی بیٹری کم از کم 5000 mAh یا اسے سے زائد ہونی چاہیے۔

5. Charger

ایک مناسب موبائل فون کا چارجر 33 W سے 50 W تک کا ہوتا ہے۔ جبکہ ایک مہنگے موبائل فون کا مہنگا چارجر W 80 سے 100 W تک کا ہوتا جو ہوتا تو اچھا ہے لیکن خرابی یا گم ہونے کی صورت میں جب نیا لینے جاتے ہیں تو اس کی قیمت سن کر ایک بار شاہد انور کی یاد ضرور آجاتی ہے Ghareebo

6. Camera

کیمرہ موبائل فون خریدتے وقت کبھی موبائل کیمرے کے زیادہ سے زیادہ MP میگا پکسل سے متاثر نہ ہوں۔ یاد رکھیں کہ iphone 13 کا کیمرہ 12 میگا پکسل کا ہے۔ موبائل میں 50 سے اوپر جتنے میگا پکسل بڑھتے جائیں گے Low light performance گرتی چلی جائے گی۔

موبائل فون کیمرے سے متعلق سیدھے سادے دو اصول ہیں۔

1۔ اگر آپ کو Natural Photography کیلئے موبائل کیمرہ درکار ہے تو مندرجہ ذیل کمپنیوں کے موبائل لیجیے۔

1. Samsung
2. Apple
3. Nothing
4. One Plus
5. Motorola

لیکن اگر آپ کو ششکے والی تصاویر چاہیے تو مندرجہ ذیل موبائل فون لیجیے۔

1. Oppo
2. Vivo
3. Xiaomi
4. Redmi

موبائل کے کیمرے میں دو اہم چیزیں دیکھنی ہوتی ہیں۔

1. Primary Camera
2. Wide Angle

7. Processor

اس چیز کا بہت شور مچایا جاتا ہے لیکن یہ عام آدمی کے سمجھنے کی چیز نہیں اس لیے اس کو ایسے اگنور کریں جیسے انجینئر محمد علی مرزا کو مفتی منیب الرحمان اگنور کرتے ہیں، پھر بھی اگر آپ پروسیسر کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو یاد رکھیں۔ آج کل مارکیٹ میں 3 پروسیسرز آتے ہیں
1. Exynos
2. Snapdragon
3. MediaTek

ان میں سب سے اچھا پروسیسر Snapdragon ہے

8. Nano Meter

کسی بھی سمارٹ موبائل فون میں جتنا کم نینو میٹر ہوگا موبائل اتنا اچھا ہوگا۔ موبائل میں اچھے 7 - 4 NM ہوتے ہیں۔

9. RAM

اس میں بھی زیادہ سے زیادہ RAM کی گنتی سے دھوکا نہ کھائیں کیونکہ Tech Burner کے مطابق 4 GB RAM اگر LPDDR5X ہو تو وہ بہت بہتر ہے جبکہ 4 GB RAM اگر LPDDR4X ہو تو کوالٹی گر جاتی ہے۔ اس لیے ریم کی گنتی کے بجائے کم از کم LPDDR5X والے موبائل فون لیجیے۔

10. Storage / Memory:

اس میں بھی زیادہ سے زیادہ کے چکر میں پڑنے یہ دیکھیں کہ سٹوریج کم از کم UFS 3.0 - UFS 4.0 تک ہونی چاہیے تبھی میموری آپ کے کام آئے گی۔

15/06/2025

خطرناک گیم جیتنے کا 3 ہزار انعام لڑکے نے گیم جیت لیا ویڈیو وائرل

09/06/2025

oye raju pyar na kariyo original child video

Want your public figure to be the top-listed Public Figure in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Shop No 15 Shahzaib Plazal Liaquat Bazar
Quetta
87300