HaM RaZ

HaM RaZ

Share

comen science & entertainment

13/04/2020

VICE CHAIRMAIN OF HAMRAZ

Congritulations MR.QADOOS LANGOVE sb.

17/02/2020
25/01/2020

بریکنگ نیوز
بختیار آباد ٹو ڈیرہ بگٹی بلیک ٹاپ روڈ منظور
سروے کا کام شروع

23/01/2020

سریابی آفیشل اسٹائل

23/01/2020

جھل دب صحافی 🤣🤣🤣🤣🤣

Photos from HaM RaZ's post 22/01/2020

‏‏حکومت گوادر پورٹ اتھارٹی آرڈیننس 2002 میں ترامیم پر رضامند۔۔

21/01/2020

🄱🅁🄴🄰🄺🄸🄽🄶 🄽🄴🅆🅂
افسوس ناک خبر

21/01/2020

سیکریٹری مواصلات وتعمیرات نورالامین مینگل نے نواں کلی بائی پاس کے تعمیراتی منصوبے کا معائنہ کیا جہاں انہیں منصوبے سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ ایف سی ہسپتال سے اوڑک موڑ تک سات کلومیٹر طویل بائی پاس کے تعمیراتی کام کا آغاز ایک ہفتہ کے اندر کردیا جائے گا جس پر لاگت کا تخمینہ 45 کروڑ روپے ہے. سیکریٹری مواصلات نے اس موقع پر کہا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان کی ہدایت کی روشنی میں اور ان کے وژن کے مطابق کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں سڑکوں کی تعمیر، مرمت اور توسیع کے منصوبے رواں مالی سال کے بجٹ اور کوئٹہ ترقیاتی پیکج میں شامل کئے گئے ہیں، نواں کلی بائی پاس کا منصوبہ صوبائی ترقیاتی پروگرام میں شامل ہے بائی پاس کی تعمیر سے نواں کلی، زرغون ہاؤسنگ اسکیم، ہنہ، اوڑک اور گردونواح کی آبادیوں کے لئے آمدورفت کی بہتر سہولت فراہم ہوسکے گی، انہوں نے ہدایت کی کہ منصوبے کے مقررہ وقت پر آغاز کے ساتھ ساتھ اس کی رواں مالی سال کے اندر تکمیل کو یقینی بنایا جائے.

21/01/2020

لیجیے جناب
معزز آدمی نمبر 2 :
موصوف کا نام : اللہ داد دشتی
رہائش : جھٹ پٹ
پیشہ : موصوف 2013 کے الیکشن میں فائق جمالی کے جیتنے سے پہلے چھوٹی سی سرکاری نوکری کیا کرتے تھے ۔اور 2+2= 4 کرکے اپنا گزارہ کرتے تھے ۔بھوتار کے جیتنے کے بعد انھوں نے دن دوگنی رات چوگنی ترقی کی ۔اور ڈیرہ اللہ یار کے عوام کے تقریبا 2 کروڑ ہضم کر گئے ۔
موصوف کی آج بھی ساری انگلیاں گھی میں ہیں اور یہ باپ پارٹی کے تحصیل جھٹ پٹ کے آرگنائیزر ہیں۔

21/01/2020

Campaign launched for general public to know about denial at any level

Photos from HaM RaZ's post 21/01/2020

My Beautiful Balochistan.

Want your establishment to be the top-listed Arts & Entertainment in Quetta?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address

Tariq Hospital Sariab R0ad Quetta
Quetta