مولوی شمس الزمان حنیف
قسمتِ نوعِ بشر تبدیل ہوتی ہیے یہاں
اِک مقدس فرض کی تکمیل ہوتی ہیے یہاں
ایسے تمام کام چھوڑدو جن سے تمہاری شخصیت داغدار ہو.
اچھے لوگوں کو دوست بنانا اور برے لوگوں کو چھوڑ دینا عبدالمطلب کی ایک اہم خصوصیت تھی
الله ہے نا، پریشان نہ ہوا کرو
اللہ اپنے بندوں سے بہت محبت کرتا ہے
وہ اپنے بندے کو ٹوٹا ہوا نہیں دیکھ سکتا
ہر آزمائش کے ساتھ آسانی بھیجتا ہے
اور کبھی کسی کو اُس کی برداشت سے زیادہ غم نہیں دیتا🪄
لوگ مجھ سے کہتے ہیں کہ پردہ کیوں کرنے لگی ہو،
میں نے مسکرا کر کہا:
اب میں لوگوں کے لیے نہیں،
بس اپنے رب کو راضی کرنے لگی ہوں۔
اس کی رضا کے لیے خود کو بدل رہی ہوں،
ہر حکم پر سر جھکانے لگی ہوں
لوگ کیا سوچتے ہیں، اب فرق نہیں پڑتا،
میں تو بس اللہ کی محبت میں سنورنے لگی ہوں🪄
29/05/2026
جامعہ حقــانیہ اکوڑہ خٹک کے مایہ ناز اور بزرگ مفتی حضرت مولانا مفتی سیف اللہ صاحب اس فانی دنیا سے رخصت ہوگئے، انا للہ وانا الیہ راجعون، بہت دکھ ہوا، اللہ تعالیٰ ان کی کامل مغفرت فرمائے، ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے، ان کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے اور ان کی خدمات قبول فرمائے۔
27/05/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
Quetta
87650