Spokify. Shop
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Spokify. Shop, Journalist, Quetta.
Welcome to Only Balochistan News (OBN News HD) -Your dedicated digital platform for authentic and in-depth coverage of Balochistan.We are committed to highlighting the real issues, vibrant culture, and evolving politics of Balochistan.
07/05/2025
بھارت کے بزدلانہ حملوں کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 26 پاکستانی شہید اور 46 افراد زخمی بھی ہوئے
06/05/2025
News Update
06/05/2025
نوشکی سانحہ کے ہلاکتوں کا سلسلہ بدستور جاری آج 2 اور زخمی افراد زخمیوں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسے جاں بحق افرادکی تعداد 21 ہوگئے
03/05/2025
*سانحہ نوشکی کی تازہ ترین اطلاعات کے مطابق، پانچ مزید زخمی افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ہیں، جس کے بعد شہداء کی تعداد 12 ہو گئی ہے۔*
*اب تک کی شناخت شدہ شہداء کے نام درج ذیل ہیں:*
*1. سلمان*
*2. عزیر*
*3. باسط*
*4. مصطفی*
*5. در محمد عرف بابل*
*اللہ تعالیٰ شہداء کو جوارِ رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔*
Click here to claim your Sponsored Listing.