Adnan Computers
Adnan Computers
Computer Tips
Graphic Design
Photo Graphiy
Video Editing
Book Composing
Book Title Design
Coreldraw Courses
Inpage Courses
13/03/2023
عدنان کمپیوٹرز کی جانب سے آپ کےلئے فری ڈسکاؤنٹ ۔ بازاری ریٹ سے %30 ڈسکاؤنٹ ۔
آن لائن ڈیزائن ۔پینافلیکس۔ اشتہار ۔ رمضان کلینڈر وغیرہ ۔
کتاب اور مضامین کا بہترین کمپوزنگ ۔
کتاب کےلئے خوبصورت ٹائٹل/سرورق ۔
پروفیشنل لوگو/مینوگرام ۔
فیس بک کیلئے HD تصویر ایڈٹنگ۔
ویڈیوں ایڈیٹنگ کورسز۔
ابھی رابطہ کریں اور اس موقع سے فائدہ اٹھائیں ۔
0302 3017602
11/03/2023
ویڈیوں ایڈیٹنگ ماسٹر بنے کائن ماسٹر میں ۔
پہلی مرتبہ پروفیشنل ویڈیوں کورس ڈیٹا میں ۔
جی ہاں! کائن ماسٹر نہ صرف ویڈیوں ایڈیٹر ایپلیکشن ہے ،بلکہ ایک گرافکس ڈیزائن ایپلیکشن بھی ہے ۔
پہلی مرتبہ کائن ماسٹر کا اس طرح کورس جس میں کائن ماسٹر کے تمام فیچرز کے بارے میں معلومات ۔
اگر آپ کائن ماسٹر کے فیچرز کے بارے میں جان لیا تو ویڈیوں ایڈیٹنگ کے جتنے سافٹویئرز اور ایپلیکیشنز ہیں ان کو آپ بآسانی استعمال کرسکتے ہیں ۔
کائن ماسٹر میں آپ ایسا ویڈیوں ایڈیٹنگ کرسکتے ہیں جس طرح کمپیوٹر میں ایڈوب پریمئر میں ویڈیوں ایڈٹنگ ہوتا ہے ۔
مزید کائن ماسٹر میں آپ بڑے سے بڑے سین ایڈٹ کرسکتے ہیں ۔ جو کمپیوٹر میں کرتے ہیں وہی کائن ماسٹر میں ہوسکتا ہیں ۔
کائن ماسٹر کے فیچرز جاننے کے بعد کم وقت میں آپ پروفیشنل ویڈیوں تیار کرسکتے ہیں ۔
اس کورس میں کائن ماسٹر کے فیچرز کے علاوہ۔ آپ سیکھیں گے کہ :
(1) (3D)ویڈیوں ایڈیٹنگ
(2)خوبصورت اسٹیٹس۔
(3) اپنے چینل کا لوگوں بنانا اور اس میں ڈیزائن انیمیشن اپلائے کرنا۔
(4) چینل انٹرو بنانا۔
(5) اپنے چینل کیلئے سبسکرائب بٹن تیار کرنا ۔ اور اسے ویڈیوں میں استعمال کرنا ۔
(6)یوٹیوب تھمبنیل بنانا۔
(7)رمضان المبارک کیلئے تصویر ایڈیٹ کرنا۔ اور اسٹیٹس بنانا۔
(8) سیڈ تصویر بنانا ۔اور سیڈ اسٹیٹس بنانا۔
(9)نیچرل ڈارک موڈ پکچر بنانا۔
(10) گرافکس ڈیزائن کرنا ۔
(11) اسٹیٹس کیلئے سادہ اور رنگین بارڈر بنانا ۔اور اسے ویڈیوز میں استعمال کرنا ۔
(12) ٹیمپلیٹ بنانا اور اسے ویڈیوز میں استعمال کرنا ۔
(13) اسٹیٹس ویڈیوز کیلئے رنگین کلر لائٹ تیار کرنا ۔
(14)شاعری اسٹیٹس بنانا۔
(15) وائس ایڈیٹنگ ۔ اور اپنی آواز میں ایٹیٹیود شاعری کرنا ۔
(16) سیڈ شاعری وائس ایڈیٹنگ ۔ اور بیک گراؤنڈ میوزک لگانا ۔
(17) 8D music (song) editing۔
(18) 14اگست کیلئے پروفیشنل تصویر بنانا۔ اور اسٹیٹس بنانا۔
(19) عید کیلئے تصویر ایڈٹ کرنا ۔ اور اسٹیٹس بنانا۔
(20)اقوال زریں، اقوال نبی صلی اللہ علیہ وسلم ، کے پکچر ۔ اور اپنی آواز میں اسٹیٹس بنانا۔
(21) چھوٹے چھوٹے اشتہار بنانا۔
(22) ڈراموں کا (مثلا انگلش۔ ترکی وغیرہ) اردو سبٹائٹل کرنے کا طریقہ ۔ اور کائن ماسٹر میں سبٹائٹل کا آسان طریقہ ۔
(23)سلوموشن ڈارک موڈ ویڈیوں ایڈٹ کرنا ۔
(24) فیس بک پروفائل کور پکچر ایڈٹ کرنا ۔
نوٹ:-
ویڈیوں بغیر لوگو کائن ماسٹر ایپ میں بنایا جائے گا جس میں لوگو نہیں ہوگا ۔ کورس میں اس کا دو نیو ورژن ایپلیکشن بھی ہوگا ۔
ویڈیوز ٹیلیگرام پر بھی بھیجا جاسکتا ہے ۔ لیکن اس کے فیس پھر ڈبل ہوگا۔
مزید معلومات کیلئے :
03023017602
12/01/2023
https://youtu.be/7CRTcGhu0ys
best naat .
Hafiz sami ullah
Best naat mustafa mustafa || #naat #naatsharifstatus The best naat of Hafiz sami ul allah .Watch and share %like videoThanks for watching
💗💗
10/05/2022
02/05/2022
Dark mod photo editing
https://youtu.be/t2P3RcR4Y4c
01/05/2022
عثمان غازی کا بیٹا اورحان
مختصر تعارف۔
#ماں
اللہ تمام ماؤں کو لمبی زندگی عطاء فرمائیں۔ آمین
______________________________
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the public figure
Telephone
Address
Quetta