I AM KSF
social worker and photography social media
موږ له سرکاره خواست کو چی دی توکل خان اڅګزﺉ ته دی خپل حق ورسی او ده د نن صبا ملکانو دی سزه ورکړی
اگر ریاست اداروں کی موجودگی میں قوم کے ساتھ اس طرح کا بھیانک ظلم کیا جائے تو پھر برداشت کے قابل نہیں ہوتا۔ ہمارے ریاستی اداروں نے ملک میں امن کا کام چھوڑ کر سیاسی اور پارلیمنٹ کے اندر مداخلت شروع کر دی ہے،
مولانا عطا الرحمان
یہ ویڈیو پاکستان آرمی کے افسران کے ایک Formal Mess Dinner کی ہے۔ پس منظر میں اسکاٹش ساز بیگ پائپس کی دھنیں بج رہی ہیں، جو برطانوی دور کی روایت ہے۔ کمرے میں ملکہ برطانیہ کی ایک قدیم تصویر بھی نمایاں ہے۔
آرٹلری اور کیولری کی رجمنٹس میں یہ روایات آزادی کے 79 سال بعد آج بھی فالو کی جاتی ہیں
محترم استاد احمد نبی صیب چی ده لوی کور افغانستان په لوری ده روانیدو لږ مودی مخکی خپلو شاګیردانو ته سو ضروری خبری
فوج کا راکٹ آکے گھر پر گرتا ہے، جس میں معصوم بچے اور خواتین شہید ہوتے ہیں، پھر فوج آکے لاشوں پر قبضہ کرتی ہے اور کہتی ہے کہ لکھ کے دو کہ یہ دہشت گرد تھے، ورنہ پھر لاشیں بھی واپس نہیں کرتے
مولانا فضل الرحمٰن
🚨 اطلاع برائے گمشدگی 🚨
السلام علیکم
ہمارے ایک قریبی رشتہ دار سلام جان گزشتہ کئی دنوں سے لاپتہ ہیں۔ وہ گھر سے CD 70 موٹر سائیکل پر نکلے تھے اور ابھی تک ان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ملی۔ ان کا موبائل فون بھی ان کے پاس نہیں ہے۔
ہم نے اپنی تمام جان پہچان میں تلاش اور رابطہ کیا ہے مگر کہیں سے بھی کوئی خبر نہیں ملی۔
براہِ کرم اگر کسی کو ان کے بارے میں کوئی بھی معلومات حاصل ہو تو فوراً درج ذیل نمبرز پر رابطہ کریں:
📞 0334-0027397
📞 0344-8282404
📞 0312-8282404
03370609297
03341694124
آپ کی ایک چھوٹی سی مدد ہمارے لیے بہت بڑی امید ثابت ہو سکتی ہے۔ مہربانی فرما کر اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
جزاک اللہ خیر
قلعہ سیف اللہ میں سندھ کا ایک مسافر آسمانی بجلی گرنے کے باعث جاں بحق ہوگیا۔
په قلعه سیف الله كی د سیند یو مسافر د بریشنا لویدو له امله شهید یوﺉ
ده قلعه سیف الله له قباهلی سماجی هو سیاسی مشرانو خواست دی چی د دی کسانو په میان کی دی روغه وکی خدای ناخواسته بد پیشه مینځ ته پیشه نه سی
زموږ ده پشتنو یو مولوی او ایماندارا کس ده حال دی ده یو عام کس ځه کمه ګیلا
یہ افسوسناک واقعہ ضلع پشین کے علاقے طوغی میں پیش آیا ہے۔ دل دہلا دینے والی اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مظلوموں کی آواز حکام تک پہنچ سکے اور انہیں انصاف مل سکے۔
خاموشی ظلم کو بڑھاتی ہے—آئیں مل کر آواز اٹھائیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Website
Address
031580